4,933
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 312: | سطر 312: | ||
یاد رہے کہ گزشتہ رات یمنی فوج کے حملوں کے بعد تل ابیب کے مشرق میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں اور اسرائیل کے وسطی شہروں میں میزائل حملے کے خطرے کے باعث خطرے کے سائرن بجائے گئے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928909/%DB%8C%D9%85%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-9-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-3-%D8%B2%D8%AE%D9%85%DB%8C یمن پر صہیونی فوج کا حملہ، 9 شہید، 3 زخمی]- شائع شدہ از: 19 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 دسمبر 2024ء۔ | یاد رہے کہ گزشتہ رات یمنی فوج کے حملوں کے بعد تل ابیب کے مشرق میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں اور اسرائیل کے وسطی شہروں میں میزائل حملے کے خطرے کے باعث خطرے کے سائرن بجائے گئے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928909/%DB%8C%D9%85%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-9-%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-3-%D8%B2%D8%AE%D9%85%DB%8C یمن پر صہیونی فوج کا حملہ، 9 شہید، 3 زخمی]- شائع شدہ از: 19 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 19 دسمبر 2024ء۔ | ||
</ref>۔ | </ref>۔ | ||
== عسکری طاقت کا استعمال اسرائیل کو نابودی سے نہیں بچاسکے گا == | |||
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے نتن یاہو کے بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی نابودی حتمی ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی وزیراعظم نتن یاہو کے بیان کے جواب میں یمنی اعلی سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ | |||
نتن یاہو نے کہا تھا کہ اسرائیل ایران کے دیگر پراکسیز کی طرح [[انصار اللہ|انصاراللہ]] پر بھی شدید حملہ کرے گا۔ صہیونی وزیراعظم کے اس بیان کے بعد یمنی رہنماؤں نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اعلیٰ سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے نتن یاہو کے بیان کے جواب میں کہا کہ اسرائیل یقینا نابود ہو کر رہے گا۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ نتن یاہو کو یمنیوں کو دھمکانے سے پہلے اپنے اقدامات کے نتائج پر غور کرنا چاہیے کیونکہ اس کے نتائج میں جعلی اسرائیلی ریاست کا خاتمہ شامل ہے۔ | |||
انہوں نے پیش گوئی کی کہ نتن یاہو اپنے جرائم کی وجہ سے قید ہوگا یا اقتدار سے ہٹادیا جائے گا۔ اقتدار بچانے کے لئے عسکری طاقت کا استعمال زیادہ دیر تک کارگر نہیں ہوگا۔ | |||
اس سے قبل انصاراللہ نے ایک سال میں پہلی بار ایک امریکی ایف-18 جنگی طیارے کو بحیرہ احمر کے اوپر نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔ اس کے ساتھ ساتھ تحریک نے اعلان کیا تھا کہ انہوں نے ایک امریکی طیارہ بردار جہاز کو بھی ہدف بنایا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929012/%D8%B9%D8%B3%DA%A9%D8%B1%DB%8C-%D8%B7%D8%A7%D9%82%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B3%D8%AA%D8%B9%D9%85%D8%A7%D9%84-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D9%86%D8%A7%D8%A8%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%DA%86%D8%A7%D8%B3%DA%A9%DB%92-%DA%AF%D8%A7-%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%88%D8%AB%DB%8C عسکری طاقت کا استعمال اسرائیل کو نابودی سے نہیں بچاسکے گا، الحوثی]- شائع شدہ از: 23 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 23 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
{{یمن}} | {{یمن}} | ||
[[زمرہ:یمن]] | [[زمرہ:یمن]] |