4,568
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 145: | سطر 145: | ||
ان کا کہنا تھا کہ امن و امان یقینی بنانے کے لیے اپیکس کمیٹی کے اجلاس ہوئے، دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے کے لیے ہمارا عزم پختہ ہے، دہشت گردی کی جنگ میں ہمارے 80 ہزار افراد شہید ہوئے، اس جنگ میں ہمارے ملک کا تین ارب ڈالر کا نقصان ہوا، ہم نے 2016ء میں دہشت گردی کا خاتمہ کردیا تھا مگر بدقسمتی سے دہشت گردی کے ناسور نے دوبارہ قدم اٹھایا ہے ہم نے طے کرلیا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، ہمارے افسران و جوان عوام کے محفوظ مستقبل کے لیے جانیں دے رہے ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928618/%D8%A8%D8%AF%D9%82%D8%B3%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%D9%88%DA%BA-%D9%86%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%81-%D8%B3%D8%B1-%D8%A7%D9%B9%DA%BE%D8%A7%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85 بدقسمتی سے دہشت گردوں نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، پاکستانی وزیراعظم]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 6 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 6 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | ان کا کہنا تھا کہ امن و امان یقینی بنانے کے لیے اپیکس کمیٹی کے اجلاس ہوئے، دہشت گردی کا ناسور ختم کرنے کے لیے ہمارا عزم پختہ ہے، دہشت گردی کی جنگ میں ہمارے 80 ہزار افراد شہید ہوئے، اس جنگ میں ہمارے ملک کا تین ارب ڈالر کا نقصان ہوا، ہم نے 2016ء میں دہشت گردی کا خاتمہ کردیا تھا مگر بدقسمتی سے دہشت گردی کے ناسور نے دوبارہ قدم اٹھایا ہے ہم نے طے کرلیا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، ہمارے افسران و جوان عوام کے محفوظ مستقبل کے لیے جانیں دے رہے ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928618/%D8%A8%D8%AF%D9%82%D8%B3%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D8%B3%DB%92-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%D9%88%DA%BA-%D9%86%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%81-%D8%B3%D8%B1-%D8%A7%D9%B9%DA%BE%D8%A7%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D8%B9%D8%B8%D9%85 بدقسمتی سے دہشت گردوں نے دوبارہ سر اٹھایا ہے، پاکستانی وزیراعظم]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 6 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 6 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== پاکستانی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے مثبت پیشرفت == | |||
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے ممبران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ کمیٹی میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ خان، سینیٹر عرفان صدیقی، راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، علیم خان اور چوہدری سالک حسین شامل ہیں۔ | |||
گزشتہ رات چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکرات کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کی استدعا کی تھی۔ بیرسٹر گوہر نے تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کی پیشکش پر زور دیا تھا۔ | |||
وزیراعظم شہباز شریف نے اسپیکر قومی اسمبلی کی تجویز مانتے ہوئے حکومتی اتحاد کی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے دی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ ملکی سلامتی اور قومی مفاد کو مقدم رکھا جائے گا۔ | |||
شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ہے تو ہم سب ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی کاوش کو سراہتا ہوں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928990/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%BE%DB%8C-%D9%B9%DB%8C-%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D8%B1%D9%85%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D9%85%D8%B0%D8%A7%DA%A9%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%92-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D8%AB%D8%A8%D8%AA پاکستانی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے مثبت پیشرفت]- شائع شدہ از: 22 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | |||