"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:هیئت تحریر شام.png|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:پرچم سوریه.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''ہیئت تحریر الشام''' (عربی: هيئة تحرير الشام، "تنظیم برائے آزادی شام" یا " Sham Liberation Army "لیونٹ لبریشن کمیٹی ")، جسے عام طور پر تحریر الشام کہا جاتا ہے ، ایک سرگرم [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]] اسلامی عسکریت پسند گروپ ہے جو [[شام]] کی خانہ جنگی میں شامل ہے۔ اس کی تشکیل 28 جنوری 2017ء کو جبہۂ فتح الشام (سابقہ النصرہ فرنٹ)، انصارالدین فرنٹ ، جیش السنہ، لواء الحق اور نور الدین الزنگی تحریک کے درمیان انضمام کے طور پر کی گئی تھی۔
'''شام''' (عربی سوریہ) مغربی ایشیا کا ایک بڑا اور تاریخی ملک ہے۔ شام اسلامی ممالک میں سے ایک ہے اور اس کے شمال میں ترکی، مشرق اور جنوب مشرق میں عراق ، جنوب میں اردن ، جنوب مغرب میں [[فلسطین]] اور مغرب میں [[لبنان]] واقع ہے۔ یہ ملک دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ موجودہ دور کا شام (سوریہ) 1946ء میں فرانس کے قبضے سے آزاد ہو گیا تھا۔ اس کی آبادی دو کروڑ ہے جس میں اکثریت عربوں کی ہے۔ بہت تھوڑی تعداد میں سریانی، کرد، ترک اور دروز بھی اس ملک میں رہتے ہیں۔ شام کا دار الحکومت دمشق ہے، دیگر اہم شہروں میں حلب، حمص، حماہ اور لاذقیہ ہیں۔
<span id="mp-more">[[ہیئت تحریر الشام|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[شام|'''جاری رہے...''']]</span>