4,559
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 411: | سطر 411: | ||
ترکی بھی جو تحریر الشام اور دیگر دہشت گرد گروپوں کی حمایت کرتا آیا ہے، اسرائیلی فضائی حملوں پر خاموش ہے۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ترکی موجودہ صورتحال سے راضی ہے۔ | ترکی بھی جو تحریر الشام اور دیگر دہشت گرد گروپوں کی حمایت کرتا آیا ہے، اسرائیلی فضائی حملوں پر خاموش ہے۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ترکی موجودہ صورتحال سے راضی ہے۔ | ||
اسرائیل نہ صرف ایران اور مزاحمت کے محور کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے، بلکہ اس کے حملے شام اور ترکی کی سلامتی کو بھی خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ ترکی اور تحریر الشام آئندہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف کیا موقف اپناتے ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928708/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D9%81-%D8%B3%DB%92-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88%DA%AF%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AC%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B9%D9%86%DB%8C-%D8%AE%DB%8C%D8%B2 اسرائیل کی طرف سے شام پر حملے، اردوگان اور جولانی کا معنی خیز سکوت]-ur.mehrnews.com/news-شائع شدہ از: 10 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 10 دسمبر 2024ء </ref>. | اسرائیل نہ صرف ایران اور مزاحمت کے محور کے خلاف اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے، بلکہ اس کے حملے شام اور ترکی کی سلامتی کو بھی خطرے میں ڈال رہے ہیں۔ یہ دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ ترکی اور تحریر الشام آئندہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف کیا موقف اپناتے ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928708/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D9%81-%D8%B3%DB%92-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88%DA%AF%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AC%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%B9%D9%86%DB%8C-%D8%AE%DB%8C%D8%B2 اسرائیل کی طرف سے شام پر حملے، اردوگان اور جولانی کا معنی خیز سکوت]-ur.mehrnews.com/news-شائع شدہ از: 10 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 10 دسمبر 2024ء </ref>. | ||
== ایران کی موجودگی کے دوران شام کا قومی وقار محفوظ تھا == | |||
[[ایران]] کی [[سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی]] کے سربراہ نے شام پر اسرائیلی جارحیت اور قبضے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب ایران وہاں موجود تھا تو شام کے عوام باوقار زندگی بسر کر رہے تھے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے تہران میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج، ہم دیکھ رہے ہیں کہ شام میں جنگ کی آگ بھڑکانے والی غیر ملکی طاقتیں بھوکے بھیڑیوں کی طرح اس ملک کو نوچ رہی ہیں۔ | |||
انہوں نے کہا کہ دمشق کے عوام اب سمجھنے لگے ہیں کہ مزاحمتی قوتوں کی موجودگی کتنی بڑی نعمت تھی جو ان کی حفاظت کر رہی تھی، لیکن اگر مزاحمت نہ ہو تو پھر قوم کو کن مصائب کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ | |||
جنرل سلامی نے اسرائیلی فوج کی دمشق کے مضافات میں دراندازی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم وہاں (شام) سرزمین پر قبضہ کرنے یا اسے اپنے مفادات کا اکھاڑہ بنانے کے لئے نہیں گئے تھے بلکہ ہم وہاں مسلمانوں کے وقار کو تباہ ہونے سے بچانے کے لئے گئے تھے۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ آپ نے مشاہدہ کیا کہ جیسے ہی شام کی حکومت گر گئی، ملک میں کس قدر خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ | |||
جنرل سلامی نے صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ شام میں حکومت کی تبدیلی سے زیادہ خوش نہ ہو، صیہونیوں کو شام میں دراندازی کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی اور شام کی سرزمین ان کے لئے قبرستان ثابت ہوگی<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928817/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D9%82%D9%88%D9%85%DB%8C-%D9%88%D9%82%D8%A7%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%88%D8%B8-%D8%AA%DA%BE%D8%A7-%D8%AC%D9%86%D8%B1%D9%84-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C ایران کی موجودگی کے دوران شام کا قومی وقار محفوظ تھا، جنرل سلامی]- شائع شدہ از: 15 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 دسمبر 2024ء</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |