"ہیئت تحریر الشام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 30: سطر 30:

2016ء میں انہوں نے القاعدہ سے لاتعلقی کا اعلان کیا اور "فتح الشام گروپ" قائم کیا، جس کا نام 2017ء میں "تحریر الشام" رکھا گیا۔ اس گروہ نے شام کی موجودہ تبدیلیوں میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس سے پہلے ترکی کی حمایت سے فائدہ اٹھا کر روس کی ثالثی کے ذریعے بشار الاسد کی حکومت کے ساتھ جنگ بندی کی حالت میں تھا۔

== جنگ کے بعد شام کی صورتحال ==
== جنگ کے بعد شام کی صورتحال ==
حالیہ دنوں میں تحریر الشام کے دہشت گرد گروہ کی طاقت میں اضافے اور دمشق کے سقوط کے ساتھ علاقے کے ممالک اب اپنی سرحدوں کے قریب نئے چیلنجز کا سامنا کررہے ہیں۔