"ہیئت تحریر الشام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9: سطر 9:
}}
}}
'''تحریر الشام'''
'''تحریر الشام'''
== تحریر الشام کے مجرمانہ ریکارڈز، شام کے سیاسی افق پر چھائے گہرے بادل ==
== شام کے سیاسی افق پر چھائے گہرے بادل ==
[[شام]] میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاسی افق پر غیریقینی کے گہرے بادل منڈلا رہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی، بین الاقوامی ڈیسک: گذشتہ دنوں شام میں ہونے والی تبدیلیوں کے پس منظر میں جہاں حکومت کا نظام تبدیل ہو رہا ہے اور دہشت گرد گروپوں کی طاقت زور پکڑ رہی ہے وہاں اس ملک کے مستقبل کے حوالے سے متعدد ابہامات پیدا ہو چکے ہیں۔