"شام پر حملہ 2004ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,524 بائٹ کا ازالہ ،  اتوار بوقت 16:27
سطر 60: سطر 60:
اس ملک کے لاکھوں لوگ دربدر ہو چکے ہیں جب کہ تباہی وبربادی کا یہ سلسلہ ابھی رکا نہیں ہے۔ اسی طرح یمن میں بھی تاحال لڑائی جاری ہے۔ یمن میں بھی کوئی مستحکم حکومت نہیں ہے۔ اس ملک پر بھی امریکا، برطانیہ اور نیٹو کی فورسز گاہے بگاہے فضائی کارروائی کرتی رہتی ہیں۔ آنے والے دنوں میںنومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ مشرق وسطیٰ کے حوالے سے کیا پالیسی اختیار کرتی ہے، اس کا پتہ بھی چل جائے گا<ref>[https://www.express.pk/story/2736868/shaam-ki-bigarti-soorat-e-haal-2736868 شام کی بگڑتی صورت حال]- express.pk-شائع شدہ از: 8 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 دسمبر 2024ء۔</ref>۔

== شامی باغیوں کا دارالحکومت دمشق پر قبضے ==
شام میں باغیوں نے مختلف شہروں کے بعد دارالحکومت دمشق پر بھی قبضے اور صدر بشار الاسد کے ملک سے فرار ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقامی شہریوں نے بتایا کہ دمشق میں گولیاں چلنے کی آوازیں اور دھماکے سنے جا رہے ہیں۔
عرب میڈیا کے مطابق شام کے باغیوں نے دمشق ائیرپورٹ اور سرکاری ٹی وی کی عمارت پرقبضے کا دعویٰ کیا ہے، دمشق میں شامی وزارت داخلہ کی عمارت باغیوں کے قبضے میں آگئی ہے۔
عرب میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ دارالحکومت پر باغیوں کے قبضے کی اطلاعات کے بعد دمشق کے مرکزی اسکوائر  پر ہزاروں شہری جمع ہو گئے اور جشن اور نعرے بازی شروع کر دی۔
شامی اپوزیشن وار مانیٹر کے سربراہ کا کہنا ہے کہ صدر بشارالاسد ملک چھوڑ کر طیارے میں کسی نامعلوم مقام کی طرف چلے گئے ہیں، صدر بشارالاسد آج صبح طیارے میں بیٹھ کر دمشق سے فرار ہوئے۔
اس کے علاوہ امریکی میڈیا نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ شامی صدربشارالاسد دمشق میں موجود نہیں ہیں جبکہ شامی فوج دمشق کے مضافات سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔
امریکی اور مغربی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ بشارالاسد حکومت آئندہ ہفتے ختم ہونے کا امکان ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق تمام ایرانی فوجی عہدیدار خصوصی پرواز کے ذریعے دمشق سے تہران روانہ ہوگئے ہیں جبکہ پولینڈ نے اپنے شہریوں کو شام سے فوری نکلنے کا حکم دے دیا ہے۔
اس کے علاوہ حمص شہر سے درجنوں فوجی گاڑیوں کو نکلتے دیکھاگیا، حمص کے مرکزی سکیورٹی ہیڈکوارٹرز سے بھی سکیورٹی اہلکار نکل گئے۔
شامی حکومت کا ردعمل:
خبر ایجنسی کے مطابق شام کی حکومت کا فوری طورپرردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
== شامی باغی فورسز نےمرکزی شہر حمص کاکنٹرول ==
== شامی باغی فورسز نےمرکزی شہر حمص کاکنٹرول ==
واضح رہے کہ گزشتہ رات شامی باغی فورسز نےمرکزی شہر حمص کاکنٹرول سنبھال لیا تھا، حمص شام کا تیسرابڑا شہراور دمشق اورشام کے ساحلی صوبوں کے درمیان اہم علاقہ ہے۔ عوام باغیوں کی من گھڑت افواہوں پر کان نہ دھرے، شامی آرمی چیف۔