"پاراچنار" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,284 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 10:51
م (Saeedi نے صفحہ مسودہ:پاراچنار کو پاراچنار کی جانب منتقل کیا)
سطر 89: سطر 89:

علی امین گنڈاپور نے ہدایت کی کہ وفد کرم جاکر وہاں کے معروضی حالات کا خود جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرے،  کرم میں صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے سابقہ جرگے کو دوبارہ فعال کیا جائے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی جانب سے  حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان بھی کیا گیا <ref>[https://dailypakistan.com.pk/21-Nov-2024/1777213 پاراچنار سے پشاور جانیوالی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ ،بچی اور خاتون سمیت 38افراد جاں بحق]-dailypakistan.com.pk- شائع شدہ از: 21نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 نومبر 2024ء۔</ref>۔

=== ایرانی صدر ===
کرم ایجنسی میں دہشت گردی، [[مسعود پزشکیان|صدر پزشکیان]] کی پاکستانی حکومت اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت
ایرانی صدر پزشکیان نے کرم ایجنسی میں دہشت گردی پر پاکستانی حکومت اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے علاقے کرم ایجنسی میں دہشت گرد حملے میں بے گناہ لوگوں کی شہادت پر پاکستانی حکومت اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ دہشت گرد حادثے میں درجنوں افراد کی شہادت اور زخمی ہونے پر حکومت پاکستان اور شہداء کے لواحقین کو تعزیت پیش کرتے ہیں۔
صدر پزشکیان نے کہا کہ دہشت گردی کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں ہے۔ اس حساس واقعے پر ایران پاکستانی حکومت اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہے اور دونوں ممالک مل کر دہشت گردی کے خلاج جدوجہد کریں گے۔
اس سے پہلے ایرانی وزیرخارجہ اور حکومتی ترجمان نے بھی پاکستانی حکومت اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928293/%DA%A9%D8%B1%D9%85-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%86%D8%B3%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D9%BE%D8%B2%D8%B4%DA%A9%DB%8C%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B4%DB%81%D8%AF%D8%A7%D8%A1 کرم ایجنسی میں دہشت گردی، صدر پزشکیان کی پاکستانی حکومت اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 22 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22نومبر 2024ء-</ref>۔
=== ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے ===
=== ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے ===
[[سید ساجد علی نقوی]] کی پاراچنار میں دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت
[[سید ساجد علی نقوی]] کی پاراچنار میں دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت