"پاراچنار" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,956 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 23:05
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 80: سطر 80:
سکیورٹی حکام نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے دہشتگردوں کی تلاش شروع کر دی ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928281/%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%D8%B3%DB%92-%D9%BE%D8%B4%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AC%D8%A7%D9%86%DB%8C%D9%88%D8%A7%D9%84%DB%8C-%D9%85%D8%B3%D8%A7%D9%81%D8%B1-%DA%AF%D8%A7%DA%91%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D9%81%D8%A7%D8%A6%D8%B1%D9%86%DA%AF-%D8%B3%DB%92-60-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81 پاراچنار سے پشاور جانیوالی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 60 شیعہ مسلمان شہید، متعدد زخمی]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 21 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 نومبر 2024ء۔</ref>۔

== رد عمل ==  
== رد عمل ==  
=== پاکستانی حکومت ===
لوئر کرم (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق ضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی ۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق ہوگئے اور متعدد زخمی ہیں۔ واقعے کے بعد سکیورٹی حکام نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔ صدر مملکت [[آصف  علی زرداری|آصف زرداری]] نے بھی ضلع کُرّم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نہتے مسافروں پرحملہ انتہائی بزدلانہ اور انسانیت سوز عمل ہے، شہریوں پر حملے کے ذمےداران کو کیفر کردار پہنچایا جائے۔
واقعے کے بعد وزیرداخلہ محسن نقوی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے حملوں پر اظہارتشویش کیا۔ دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا جب کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سکیورٹی صورتحال پر مزید روابط اور اتفاق رائے پر زور دیا۔ وزیراعلیٰ کے  پی نے بھی ضلع کرم میں مسافروں گاڑیوں پر مسلح افراد کے حملے کی مذمت کرتےہوئے صوبائی وزیرقانون، متعلقہ ایم این اے و ایم پی اے،چیف سیکرٹری کو کرم کا دورہ کرنے کی ہدایت کی۔
علی امین گنڈاپور نے ہدایت کی کہ وفد کرم جاکر وہاں کے معروضی حالات کا خود جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرے،  کرم میں صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے سابقہ جرگے کو دوبارہ فعال کیا جائے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی جانب سے  حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان بھی کیا گیا <ref>[https://dailypakistan.com.pk/21-Nov-2024/1777213 پاراچنار سے پشاور جانیوالی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ ،بچی اور خاتون سمیت 38افراد جاں بحق]-dailypakistan.com.pk- شائع شدہ از: 21نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 نومبر 2024ء۔</ref>۔
=== ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے ===
=== ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے ===
[[سید ساجد علی نقوی]] کی پاراچنار میں دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت
[[سید ساجد علی نقوی]] کی پاراچنار میں دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت
سطر 103: سطر 113:
پاراچنار اور ضلع کرم میں کشیدہ حالات کا فائدہ کس کو ہورہا ہے؟ کون سے عناصر ہیں جو پاراچنار میں امن نہیں چاہتے؟ میں صوبائی اور وفاقی حکومت کو ایک مرتبہ پھر ہوش کے ناخن لینے کی انتباہ کرتا ہوں<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404626/%DA%A9%D9%88%D9%86-%D8%B9%D9%86%D8%A7%D8%B5%D8%B1-%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%85%D9%86-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DA%86%D8%A7%DB%81%D8%AA%DB%92-%D8%B5%D9%88%D8%A8%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%88%D9%81%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA کون عناصر پاراچنار میں امن نہیں چاہتے؟صوبائی اور وفاقی حکومت ہوش کے ناخن لیں]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 21 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 نومبر 2024ء۔

</ref>۔
</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{پاکستان}}
{{پاکستان}}