"سانچہ:صفحۂ اول/پہلا منتخب مضمون" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:نعیم قاسم.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:محمد عفیف 1.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''[[نعیم قاسم|شیخ نعیم قاسم]]'''، [[لبنان]] میں [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] کے سیکرٹری جنرل، اور [[شیعہ]] شخصیات میں سے ایک ہیں جن کا لبنانی سیاست میں اہم کردار ہے، اور انہوں نے بہت سی سیاسی، سماجی اور ثقافتی سرگرمیاں شروع کی ہیں۔ انہوں نے سید موسی صدر کے تعاون سے، امل پارٹی اور حرکۂ المحرومین کی بنیاد رکھی۔  قاسم نعیم نے 1982ء میں حزب اللہ کے قیام میں اہم کردار ادا کیا۔
'''محمد عفیف''' [[حزب اللہ لبنان]] کے میڈیا آفس کے سربراہ تھے اور میڈیا تعلقات کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے، محمد عفیف حزب اللہ کے ٹیلی ویژن چینل المنار میں خبروں اور سیاسی پروگراموں کے شعبے کے ڈائریکٹر تھے۔ شہید محمدعفیف  کے حزب اللہ کے اہم رہنماؤں کے ساتھ قریبی تعلقات تھے۔ آپ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل [[ سید حسن نصر اللہ|شہید سید حسن نصر اللہ]] کے میڈیا ایڈوائزر تھے اور پارٹی کے سابق سیکریٹری جنرل عباس موسوی کے بھی بہت قریبی دوست تھے۔ محمد عفیف کو بیروت میں راس البنع پر صیہونی حکومت کے حملے کے دوران شہید کر دیا گیا ہے
<span id="mp-more">[[نعیم قاسم|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[محمد عفیف|'''جاری رہے...''']]</span>