"محمد عفیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

921 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 20:05
سطر 24: سطر 24:
محمد عفیف حزب اللہ  کے المنار چینل پر خبروں اور سیاسی پروگراموں کے سربراہ کے طور پر کام کرتے تھے، اور نصر اللہ اور ان کے میڈیا مشیر کے قریب تھے۔
محمد عفیف حزب اللہ  کے المنار چینل پر خبروں اور سیاسی پروگراموں کے سربراہ کے طور پر کام کرتے تھے، اور نصر اللہ اور ان کے میڈیا مشیر کے قریب تھے۔
== حڑب اللہ لبنان میں ان کا کردار ==
== حڑب اللہ لبنان میں ان کا کردار ==
محمد عفیف کو 1980ء کی دہائی کے اوائل میں حزب اللہ کے قیام کے بعد سے اس کی صفوں میں ایک نمایاں شخصیت سمجھا جاتا تھا۔
شہید محمدعفیف نے 1983ء میں حزب اللہ میں شمولیت اختیار کی تھی اور اس گروپ کے بانی ارکان میں شمار ہوتےتھے۔ انہوں نے شروع ہی سے پارٹی کے تشکیل میں اہم اور موثر کردار ادا کیا اور وقت کے ساتھ ساتھ اس تنظیم کی اہم شخصیات میں شمار ہونے لگے۔ 2014ء میں، آپ حزب اللہ کے میڈیا سیل کے سیکریٹری مقرر ہوئے اور انہوں نے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر پارٹی کے پیغامات پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا، خاص طور پر صیہونی حکومت کے ساتھ بحران اور تنازعات کے وقت۔
آپ لبنانی انتخابات میں حزب اللہ کی نمائندگی کرتے ہوئے سیاسی سطح پر بھی سرگرم تھا، جب اس گروپ نے لبنانی پارلیمنٹ میں نشستیں حاصل کیں۔
 
جہاں تک موجودہ دور کا تعلق ہے، اسرائیل کے ساتھ کشیدگی کے آغاز کے بعد سے، عفیف پارٹی کے میڈیا ترجمان کے طور پر نمودار ہوئے ہیں، اور انہوں نے ہمیشہ بیروت کے جنوبی مضافات کے مرکز سے، اور متاثرہ علاقوں میں براہ راست پریس کانفرنسیں کی ہیں۔
حزب اللہ کے میڈیا تعلقات کی ذمہ داری سنبھالنے سے پہلے، محمد عفیف حزب اللہ کے ٹیلی ویژن چینل المنار میں خبروں اور سیاسی پروگراموں کے شعبے کے ڈائریکٹر تھے۔
شہید محمدعفیف  کے حزب اللہ کے اہم رہنماؤں کے ساتھ قریبی تعلقات تھے۔ وہ حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل شہید سید حسن نصر اللہ کے میڈیا ایڈوائزر تھے اور پارٹی کے سابق سیکریٹری جنرل عباس موسوی کے بھی بہت قریبی دوست تھے<ref>[https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i438875 شہید حسن نصراللہ کے میڈیا ایڈوائزر اور حزب اللہ کی میڈیا سیل کے سربراہ شہید محمدعفیف کون تھے؟]-urdu.sahartv.ir- شائع شدہ از: 17 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 نومبر 2024ء۔</ref>۔


اپنے آخری بیانات میں، انہوں نے اسرائیلی دعوی کے درست ہونے کی مکمل تردید کی جس میں جنوبی لبنان میں کامیابیاں حاصل کرنے کی بات کی گئی ہے، اور اسے غلط قرار دیا
اپنے آخری بیانات میں، انہوں نے اسرائیلی دعوی کے درست ہونے کی مکمل تردید کی جس میں جنوبی لبنان میں کامیابیاں حاصل کرنے کی بات کی گئی ہے، اور اسے غلط قرار دیا