"محمد عفیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,573 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 19:38
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 32: سطر 32:
پچھلے ہفتے، عفیف نے بھی واضح طور پر اسرائیل کے ان تمام الزامات کی تردید کی کہ حزب اللہ نے دارالحکومت بیروت اور دیگر آبادی والے علاقوں میں شہریوں کے گھروں میں اسلحہ ذخیرہ کر رکھا ہے۔
پچھلے ہفتے، عفیف نے بھی واضح طور پر اسرائیل کے ان تمام الزامات کی تردید کی کہ حزب اللہ نے دارالحکومت بیروت اور دیگر آبادی والے علاقوں میں شہریوں کے گھروں میں اسلحہ ذخیرہ کر رکھا ہے۔
انہوں نے میڈیا سے مطالبہ کیا کہ وہ لبنان میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے بارے میں خبر شائع کرتے وقت اس کی چھان بین اور تحقیق کرے۔
انہوں نے میڈیا سے مطالبہ کیا کہ وہ لبنان میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے بارے میں خبر شائع کرتے وقت اس کی چھان بین اور تحقیق کرے۔
محمد عفیف بیروت میں موجود کئی صحافیوں کے لیے حزب اللّٰہ کے مرکزی رابطہ افسر کے طور پر جانے جاتے تھے۔
اسرائیلی فوج نے بیروت میں بمباری کرکے کئی عمارتیں تباہ کردیں
میڈیا رپورٹ کے مطابق عفیف نہ صرف حزب اللّٰہ کے میڈیا پیغام کو مؤثر طریقے سے پہنچانے میں اہم کردار ادا کرتے تھے بلکہ وہ سابق حزب اللّٰہ سربراہ حسن نصراللّٰہ کے میڈیا امور کے مشیر بھی رہ چکے تھے۔
ماضی میں آپ المنار ٹی وی کے ڈائریکٹر جنرل بھی رہے اور انہیں لبنان میں صحافیوں کے حلقے میں ایک معتبر اور جانا پہچانا نام سمجھا جاتا تھا۔
محمد عفیف اکثر جنوبی بیروت کے علاقے میں صحافیوں کو دورے کروانے اور حزب اللّٰہ کے پیغام کو عالمی میڈیا تک پہنچانے میں سرگرم رہتے تھے۔ حسن نصراللّٰہ کے انٹرویوز یا حزب اللّٰہ کی دیگر اہم خبریں عموماً انہی کی وساطت سے پہنچتی تھیں<ref>[https://jang.com.pk/news/1411905 اسرائیلی فوج کی بمباری میں حزب اللّٰہ کے ترجمان محمد عفیف شہید]-jang.com.pk/news- شائع شدہ از: 17 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 نومبر 2024ء۔</ref>۔

== میڈیاتی سرگرمیاں ==
== میڈیاتی سرگرمیاں ==