"محمدحسن اختری" کے نسخوں کے درمیان فرق

3,555 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 20:12
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 53: سطر 53:
{{اختتام}}
{{اختتام}}
محمد حسن اختری شہید مطہری اور امام موسیٰ صدر کے فلسفہ اور کلام کی تعلیم کی اور جدید اور کلاسیکی عربی پر مکمل عبور کے علاوہ، اس کے پاس ابوالنور یونیورسٹی اور عرب رائٹرز یونین سے دو اعزازی ڈاکٹریٹ ہیں۔
محمد حسن اختری شہید مطہری اور امام موسیٰ صدر کے فلسفہ اور کلام کی تعلیم کی اور جدید اور کلاسیکی عربی پر مکمل عبور کے علاوہ، اس کے پاس ابوالنور یونیورسٹی اور عرب رائٹرز یونین سے دو اعزازی ڈاکٹریٹ ہیں۔
== سیاسی جدوجہد =
1351 ش میں ایران واپس آنے کے بعد، پہلوی حکومت کے آلہ کاروں اور سیکورٹی فورس نے انہیں دوسری بار گرفتار کر کے قید کر دیا، اور رہائی کے بعد اسے دوبارہ ملک سے باہر سے جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ اس لیے آپ حوزہ کے اعلیٰ سطح  پر اپنی تعلیم جاری رکھنے کے لیے قم واپس آگئے۔ ان کی سیاسی جدوجہد کا تسلسل انہیں تیسری بار قید کا باعث بنا اور یہ اسیری انقلاب کے کامیابی یعنی 12 بہمن 1357ش  یوم اللہ تک جاری رہی۔
اسلامی انقلاب کی فتح اور بعض قومی بدامنی کے پیدا ہونے کے بعد، امام خمینی کے حکم پر انہیں امور کو منظم کرنے کے لیے بافت کرمان روانہ کر دیا۔ تعمیراتی جہاد (جہاد سازنگی)  کے مقدس ادارے کے قیام کے ساتھ ہی آپ کو امام راحل نے اس شہری اور جہادی تنظیم میں اپنا نمائندہ مقرر کیا اور ساتھ ہی سمنان کا امام بھی نمائندہ مقرر کیا۔
جہاد سازندگی کے ادارے کو وزارت میں تبدیل کرنے کے بعد، انہوں نے اس وزارت کے پارلیمانی نائب کی ذمہ داری سنبھالی۔ یہاں تک کہ جب [[لبنان]] اور [[فلسطین]] کے حالات مزید نازک ہوتے گئے، 1365 میں انہیں [[شام]] میں اسلامی جمہوریہ ایران کا سفیر بنا کر دمشق بھیجا گیا۔ یہ مشن معمول کے برعکس اور سپریم لیڈر کی منظوری سے 12 سال سے زائد عرصے تک جاری رہا۔
سفارتخانے کے سالوں کے دوران ان کی اہم ذمہ داریوں میں سے ایک یہ تھی کہ آپ لبنان کی [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] تحریک کی حمایت کریں اور خطے میں اس تحریک کو وسعت دینے اور مضبوط کرنے کی کوشش کریں اور لبنان اور فلسطین کی اسلامی مزاحمت کا دفاع کریں۔
حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے اجلاسوں میں مسلسل شرکت کرتے ہوئے اور اس تحریک کی حمایت کرتے ہوئے، لبنان میں کمر توڑ اندرونی تنازعات کو حل کرنے میں مدد کرنے کے ساتھ ساتھ، انہوں نے ایک ایسا عمل شروع کیا جو بالآخر جنوب میں مقبوضہ علاقوں کو صیہونی غاصبوں اور ناپاک وجود سے آزاد کرانے کا باعث بنا۔
1377ش  میں، وطن واپسی پر، آپ سپریم لیڈر کے دفتر کے بین الاقوامی امور کے ڈپٹی ڈائریکٹر کے عہدے پر مقرر ہوئے، جو 1385 تک جاری رہا۔ آپ مادام العمر عالمی اہل بیت اسمبلی کی سپریم کونسل کے رکن ہیں اور سپریم لیڈر کے حکم سے انہیں عالمی اہل بیت اسمبلی کا چوتھا سیکرٹری جنرل مقرر کیا گیا تھا۔ اپریل 1383۔ اس کے علاوہ انہوں نے مسلمانوں اتحاد اور اسلامی مذاہب کے بارے میں بہت سی تقاریر اور سرگرمیاں سر انجام دیے ہیں۔
== نظریات ==
== نظریات ==
ان کے خیالات ان کے الفاظ میں دیکھے جا سکتے ہیں، جیسے: ہم سب مذاہب اسلامی کے درمیان کے اتحادا اور وحدت  کی بات کرتے ہیں، لیکن ہم بھول گئے کہ خدا نے [[قرآن]] میں اتحاد قائم کرنے کے لیے کیا کہا ہے۔ قرآن پاک میں خدا نے فتنہ پھیلانے والوں اور تفرقہ ڈالنے والوں کی طرف اشارہ ہے۔