"شام" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,231 بائٹ کا اضافہ ،  15 نومبر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 80: سطر 80:
واضح رہے کہ عراق اور اردن کی سرحد کے نزدیک شامی صوبے حمص میں امریکی فوجی اڈا ہے جس میں امریکی دہشت گرد فوجی رہتے ہیں۔ اس اڈے پر ماضی میں بھی کئی مرتبہ حملہ کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ عراق اور اردن کی سرحد کے نزدیک شامی صوبے حمص میں امریکی فوجی اڈا ہے جس میں امریکی دہشت گرد فوجی رہتے ہیں۔ اس اڈے پر ماضی میں بھی کئی مرتبہ حملہ کیا گیا ہے۔
امریکی فوج کے سینٹرل کمانڈ کی جانب سے واقعے کے بارے میں تاحال کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927742/%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D8%B3%D8%B1%D8%AD%D8%AF-%DA%A9%DB%92-%D9%86%D8%B2%D8%AF%DB%8C%DA%A9-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C-%D8%A7%DA%88%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DA%BE%D9%85%D8%A7%DA%A9%DB%81 شام، عراقی سرحد کے نزدیک امریکی فوجی اڈے میں دھماکہ]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 28 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== رہبر معظم کے خصوصی ایلچی کی شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات ==
[[سید علی خامنہ ای|رہبر معظم انقلاب]] کے خصوصی ایلچی علی لاریجانی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خصوصی ایلچی علی لاریجانی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی۔
اس دوران خطے کی صورت حال بالخصوص صیہونی رجیم کے اقدامات کی شدت اور فلسطین اور لبنان پر مسلسل جارحیت کو روکنے کی ضرورت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور دونوں ممالک اور خطے کے عوام کے مفادات کو محفوظ اور مضبوط بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا۔
صدر اسد نے فلسطینیوں کے تاریخی حقوق کی پاسداری اور فلسطینیوں اور لبنانی عوام کے موقف کی ہر طرح سے حمایت کرنے اور قتل و غارت کے خاتمے اور نسل کشی کی روک تھام پر زور دیا۔
دوسری جانب لاریجانی نے شام کے لئے ایران کی حمایت اور ہر قسم کے تعاون کے لئے آمادگی، خطے میں شام کے اہم کردار اور اسے خطے کے ممالک اور اقوام کے مفادات کے مطابق مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928135/%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D8%B5%D9%88%D8%B5%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D9%84%DA%86%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%A8%D8%B4%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D8%AF-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA رہبر معظم کے خصوصی ایلچی کی شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات]-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از: 15نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 نومبر 2024ء-</ref>۔