3,796
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 95: | سطر 95: | ||
[[مقاومتی بلاک|مقاومتی محاذ]] نے [[علی ابن ابی طالب|امام علی (ع)]] اور [[حسین بن علی|امام حسین (ع)]] سے درس لیا ہے، حماس | [[مقاومتی بلاک|مقاومتی محاذ]] نے [[علی ابن ابی طالب|امام علی (ع)]] اور [[حسین بن علی|امام حسین (ع)]] سے درس لیا ہے، حماس | ||
ایران میں حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ مقاومتی محاذ نے حضرت امام علی علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام سے سبق لیا ہے۔ | ایران میں حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ مقاومتی محاذ نے حضرت امام علی علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام سے سبق لیا ہے۔ | ||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا کہ طوفان الاقصی نے تمام سیاسی حکمت عملیوں کو تہ و بالا کردیا اور فلسطینی مقاومت کے لیے نئی راہیں کھول دی ہیں۔ | مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا کہ [[طوفان الاقصی]] نے تمام سیاسی حکمت عملیوں کو تہ و بالا کردیا اور فلسطینی مقاومت کے لیے نئی راہیں کھول دی ہیں۔ | ||
مشہد کی فردوسی یونیورسٹی میں شہداء کے اہل خانہ اور طلباء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقاومت ہی فلسطینیوں کے حقوق کے حصول کا واحد راستہ ہے۔ حماس کے نمائندے نے مزید کہا کہ مقاومتی محاذ نے آج امام حسین علیہ السلام اور حضرت علی علیہ السلام کی شہادت سے متاثر ہوکر طاقت حاصل کی ہے۔ | مشہد کی فردوسی یونیورسٹی میں شہداء کے اہل خانہ اور طلباء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقاومت ہی فلسطینیوں کے حقوق کے حصول کا واحد راستہ ہے۔ حماس کے نمائندے نے مزید کہا کہ مقاومتی محاذ نے آج امام حسین علیہ السلام اور حضرت علی علیہ السلام کی شہادت سے متاثر ہوکر طاقت حاصل کی ہے۔ |