"محمد واعظ زاده خراسانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 56: سطر 56:
آیت اللہ واعظی خراسانی نے پہلے مقالہ میں کتاب و سنت میں [[اہل بیت|اہل بیت(ع)]] کے فضائل کا ذکر کرنے کے بعد [[حضرت محمد صلی  اللہ  علیہ  و آلہ  و سلم|پیغمبر اکرم(ص)]] کی اولاد کی کثرت اور دنیا کے کونے کونے میں اس کے پھیلنے کا ذکر کیا ہے۔ جیسے مغربی ممالک، انڈونیشیا، [[یمن]]، [[عراق]]، سعودی عرب، [[مصر]]، سوڈان، [[افغانستان]]، ترکی، ہندوستان، چین، یونان اور ایران اور ان کے تخمینی اعداد و شمار کا بھی ذکر کیا <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/391995/%DA%A9%D8%AA%D8%A7%D8%A8-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AF%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D8%A8%DA%BE%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D9%82%D8%B1%DB%8C%D8%A8-%D8%B1%D9%88%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A6%DB%8C کتاب "ایران اور دنیا بھر میں سادات" کی تقریبِ رونمائی]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 18 جولائی 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ:11نومبر 2024ء</ref>۔

== المعجم فی فقہ لغۃ القرآن و سربلاغتہ کی اکتالیسویں جلد زیور طبع سے آراستہ ==
== المعجم فی فقہ لغۃ القرآن و سربلاغتہ کا تعارف ==

آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کی نگرانی میں کتاب ’’ المعجم فی فقہ لغۃالقرآن و سر بلاغتہ‘‘ کی اکتالیسویں جلد چھپ کر منظر عام پر آگئی۔

سطر 63: سطر 63:
گذشتہ چند برسوں میں ایک گرانقدر  کتاب کہ  جس کی متعدد  جلدیں شائع ہو چکی ہیں وہ ہے ’’ المعجم فی فقہ لغۃ القرآن و سر بلاغتہ ‘‘ ہے جو کہ آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کا ایک قابل قدر اور قابل فخر کارنامہ ہے۔

دوہزار پانچ  میں رہبرانقلاب اسلامی کے حکم پر’’الموسوعۃ القرآنیہ الکبریٰ‘‘ کا نام بھی اس کتاب کے لئے اضافہ کیا جا چکا ہے۔

== المعجم فی فقہ لغۃالقرآن و سر بلاغتہ کی اکتالیسویں جلد چھپ کر منظر عام پر ==
اپ تک کتاب ’’ المعجم فی فقہ لغۃ القرآن و سربلاغتہ‘‘ کی اکتالیس جلدیں زیور طبع سے آراستہ ہو چکی ہیں، اس پروجیکٹ کو استاد واعظ زادہ خراسانی کے کہنے پر شروع کیا گیا جو مذکورہ پروجیکٹ کے سربراہ ہيں اور انہی کی نظارت میں اس کام کا آغاز ہوا، شروع میں شیخ طوسی سیمینار کے لئے شیخ طوسیؒ کی تفسیر التبیان سے لغوی اور بلاغی نکات سے نوٹس اکٹھا کئے گئے۔