"محمد واعظ زاده خراسانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 44: سطر 44:


== عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی کا قیام ==
== عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی کا قیام ==
عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی، مذاہب شیعہ اور سنی سمیت مختلف اسلامی فرقوں کے درمیان تقریب اور اتحاد کے لیے سرگرم عمل ہے اور باطل اختلافات اور جھوٹے تعصبات کو ختم کرنے اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق قائم کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ مجلۂ «رسالة التقریب» عربی میں، جس میں ان کے عربی مقالات اور تقاریر شامل ہیں، اس فورم سے منسلک قم ریسرچ سنٹر میں کئی کتابیں تصنیف کی گئی ہیں اور ان میں سے کچھ ان کے مقدمہ کے ساتھ ہیں۔  
عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی، مذاہب شیعہ اور سنی سمیت مختلف اسلامی فرقوں کے درمیان تقریب اور اتحاد کے لیے سرگرم عمل تھے اور باطل اختلافات اور جھوٹے تعصبات کو ختم کرنے اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد و اتفاق قائم کرنے کی کوشش کرتے رہے۔ مجلۂ «رسالة التقریب» جو کہ عربی زبان میں ہے، جس میں ان کے عربی مقالات اور تقاریر شامل ہیں، اس اس پلیٹ فارم سے منسلک قم ریسرچ سنٹر میں کئی کتابیں تصنیف کی گئی ہیں اور ان میں سے کچھ ان کے مقدمہ کے ساتھ ہیں۔  


نیز ان کے اقدام اور کوششوں سے تہران میں اسلامی مذاہب کی یونیورسٹی قائم ہوئی۔  واعظ زادہ جامعہ اسلامیہ، شہید مطہری ہائی سکول، رضوی یونیورسٹی آف اسلامک سائنسز کے بورڈ آف ٹرسٹیز اور نیشنل لائبریری کی سپریم کونسل کے رکن ہیں، اس کے ساتھ ساتھ کچھ عرصہ تک انہوں نے اس سمت فانڈیشن کے ساتھ بھی کام کیا ہے۔ آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن میں قرآن اور اسلامی معاشیات کے دو گروپ ان کے زیر انتظام ہیں۔
نیز ان کے اقدام اور کوششوں سے تہران میں اسلامی مذاہب کی یونیورسٹی قائم ہوئی۔  واعظ زادہ جامعہ اسلامیہ، شہید مطہری ہائی سکول، رضوی یونیورسٹی آف اسلامک سائنسز کے بورڈ آف ٹرسٹیز اور نیشنل لائبریری کی سپریم کونسل کے رکن ہیں، اس کے ساتھ ساتھ کچھ عرصہ تک انہوں نے سمت فانڈیشن کے ساتھ بھی کام کیا ہے۔ آستان قدس رضوی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن میں قرآن اور اسلامی معاشیات کے دو گروپ ان کے زیر انتظام ہیں۔


== کتاب ایران اور دنیا بھر میں سادات کی تقریبِ رونمائی ==
== کتاب ایران اور دنیا بھر میں سادات کی تقریبِ رونمائی ==