"محمد واعظ زاده خراسانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 23: سطر 23:

== تعلیم ==
== تعلیم ==
1318ش میں مکتب اور مدرسہ سے تعلیم حاصل کرنے  کے بعد آپ اپنے والد مرحوم حاج شیخ مہدی واعظ خراسانی کے ساتھ نجف اشرف چلے گئے اور 1321ش کے وسط تک آپ نے وہاں ادبیات، مقدمات اور [[فقہ]] و اصول کی ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ اس سال وہ مشہد واپس آئے اور 1328 تک مشہد کے حوزہ میں تعلیم حاصل کی، اسلامی علوم کے مختلف شعبوں بشمول نقلی اور تعلیم کے ساتھ ساتھ فقہ و اصول کے علاوہ اعلیٰ درجے اور درس خارج  کے کچھ حصے کے اساتذہ  کے سے حاطل کیں جیسے: آیت اللہ سید یونس اردبیلی، آیت اللہ کفائی، آیت اللہ مرزا مہدی اصفہانی، آیت اللہ حاج شیخ ہاشم قزوینی، آیت اللہ حاج شیخ مجتبی قزوینی، آیت اللہ حاج شیخ کاظم دامغانی اس حوزہ کے دیگر اساتذہ سے۔
1318ش میں مکتب اور مدرسہ سے تعلیم حاصل کرنے  کے بعد آپ اپنے والد مرحوم حاج شیخ مہدی واعظ خراسانی کے ساتھ نجف اشرف چلے گئے اور 1321ش کے وسط تک آپ نے وہاں ادبیات، مقدمات اور [[فقہ]] و اصول کی ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ اس سال آپ مشہد واپس آئے اور 1328ش تک مشہد کے حوزہ میں تعلیم حاصل کی، اسلامی علوم کے مختلف شعبوں بشمول نقلی اور عقلی تعلیم کے ساتھ ساتھ فقہ و اصول کے علاوہ اعلیٰ درجے اور درس خارج  کے کچھ حصے حوزہ کے مشہور اساتذہ  سے حاصل کیں جیسے: آیت اللہ سید یونس اردبیلی، آیت اللہ کفائی، آیت اللہ مرزا مہدی اصفہانی، آیت اللہ حاج شیخ ہاشم قزوینی، آیت اللہ حاج شیخ مجتبی قزوینی، آیت اللہ حاج شیخ کاظم دامغانی اور اس حوزہ کے دیگر اساتذہ سے۔
 
== قم کی طرف ہجرت ==
== قم کی طرف ہجرت ==
1328ش  میں آپ حوزہ علمیہ  قم میں تشریف لائے اور 11 سال کے دوران آپ نے اس کے بزرگ  اساتذہ اور وقت کے مراجع تقلید جیسے: آیت اللہ بروجردی، آیت اللہ سید محمد حجت، آیت اللہ سید صدرالدین صدر، آیت اللہ گلپایگانی، [[سید علی خامنہ ای|آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای]] سے دینی علوم  سیکھے اور کئی سال آپ نے [[سید روح اللہ موسوی خمینی|امام خمینی]] سے اصول  اور سید محمد حسین طباطبائی سے  فلسفہ کی تعلیم حاصل کی