"مسودہ:رضا عباس عواضه" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 23: سطر 23:
== تحصیل ==  
== تحصیل ==  
شهید عواضه  نے تہران یونیورسٹی سے کمپیوٹر فن تعمیر کے شعبے میں کمپیوٹر انجینئرنگ میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی تھی اور کمپیوٹر نیٹ ورکس کے شعبے میں ان کا شمار سرکردہ  اور ممتاز شخصیات  میں ہوتا تھا۔ وہ لینکس کے شعبے میں دنیا کے بہترین اساتذہ میں سے ایک تھے۔ 2010 میں، اس نے بیروت امریکن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی اور 3 سال تک تہران یونیورسٹی میں قومی راؤٹر پروجیکٹ میں مرکزی قوت کے طور پر کام کیا اور اس پروجیکٹ کا ایک اہم حصه  کو ترقی دی اور اس پروجیکٹ کے متعلق  ایک اهم  اخترع بھی رجسٹریشن کرائی۔  

[https://www.alalam.ir/news/7019763/%D9%85%D9%86-%D9%87%D9%88-%D8%A7%D9%84%D8%B4%D9%87%D9%8A%D8%AF-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D8%B6%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%8F%D8%B3%D8%AA%D9%87%D8%AF%D9%81-%D9%85%D8%B9-%D8%B2%D9%88%D8%AC%D8%AA%D9%87-%D8%A7%D9%84%D8%A5%D9%8A%D8%B1%D8%A7%D9%86%D9%8A%D8%A9-%D9%81%D9%8A-  %D8%AC%D9%88%D9%86%D9%8A%D8%A9%D8%9Fمن هو الشهيد رضا عواضة المُستهدف مع زوجته الإيرانية في جونية؟]  
<ref>[https://www.alalam.ir/news/7019763/%D9%85%D9%86-%D9%87%D9%88-%D8%A7%D9%84%D8%B4%D9%87%D9%8A%D8%AF-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D8%B6%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%8F%D8%B3%D8%AA%D9%87%D8%AF%D9%81-%D9%85%D8%B9-%D8%B2%D9%88%D8%AC%D8%AA%D9%87-%D8%A7%D9%84%D8%A5%D9%8A%D8%B1%D8%A7%D9%86%D9%8A%D8%A9-%D9%81%D9%8A-  %D8%AC%D9%88%D9%86%D9%8A%D8%A9%D8%9Fمن هو الشهيد رضا عواضة المُستهدف مع زوجته الإيرانية في جونية؟]  
( جونیه میں اپنی ایرانی شریک حیات کے ساتھ نشانه بننے والے شهید رضا عواضه کون تھے؟)- www.alalam.ir  (زبان عربی )- تاریخ درج شده:20/اکتوبر/2024 ء تاریخ اخذ شده:  8/ نومبر/ 2024ء
( جونیه میں اپنی ایرانی شریک حیات کے ساتھ نشانه بننے والے شهید رضا عواضه کون تھے؟)- www.alalam.ir  (زبان عربی )- تاریخ درج شده:20/اکتوبر/2024 ء تاریخ اخذ شده:  8/ نومبر/ 2024ء</ref>

== حزب الله میں ان کی کار کردگی ==  
== حزب الله میں ان کی کار کردگی ==  
رضا عواضہ لبنان کی حزب اللہ کے سائبر سیکیورٹی  شعبے سے متعلق موثر شخصیات  میں سے ایک تھے اور عرب ٹی وی چینل کے صحافی زید بنیامین  کی رپورٹ کے مطابق وہ لبنان کی حزب اللہ کے سینئر ملٹری انٹیلی جنس افسران میں سے ایک تھے۔

[https://www.vdl.me/news/%D9%85%D9%86-%D9%87%D9%88-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B3-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D8%B6%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%8F%D8%B3%D8%AA%D9%87%D8%AF%D9%81-%D9%81%D9%8A-%D8%AC%D9%88%D9%86%D9%8A/من هو  رضا عباس العواضة «المُستهدف في جونية» مع زوجته الإيرانية في جونية؟]  
<ref>[https://www.vdl.me/news/%D9%85%D9%86-%D9%87%D9%88-%D8%B1%D8%B6%D8%A7-%D8%B9%D8%A8%D8%A7%D8%B3-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D8%B6%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D9%85%D9%8F%D8%B3%D8%AA%D9%87%D8%AF%D9%81-%D9%81%D9%8A-%D8%AC%D9%88%D9%86%D9%8A/من هو  رضا عباس العواضة «المُستهدف في جونية» مع زوجته الإيرانية في جونية؟]  
( جونیه میں اپنی ایرانی شریک حیات کے ساتھ نشانه بننے والے شهید رضا عواضه کون تھے؟)- www.vdl.me (زبان عربی )- تاریخ درج شده:2019/اکتوبر/2024 ء تاریخ اخذ شده:  8/ نومبر/ 2024ء
</ref>
== شهادت ==  
== شهادت ==  
رضا عواضہ اپنی اہلیہ معصومہ کرباسی کے ساتھ 19 اکتوبر 2024 بروز بدھ کو جونیح شہر میں صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں شہید ہوئے۔ وہ اور ان کی اہلیہ ایک پرائیویٹ کار میں سفر کر رہے تھے کہ صہیونی ڈرون نے اس پر میزائل داغا تاہم یہ گاڑی کے کونے میں جا لگا اور مسافروں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔  عواضه  نے گاڑی روک کر ہائی وے کے کنارے کھڑا کیا اور پھر باہر نکل کر بیوی کا ہاتھ پکڑ کر ایک کونے میں پناہ لی۔ دوسری گاڑیوں کے مسافر بھی اتر گئے لیکن  ظاهرا ڈرون کے اہداف واضح تھے۔ دشمن نے  دوسرا میزائل بھی  مارا  اور رضا عواضه اور ان کی  ایرانی اہلیہ معصومہ کرباسی سمیت شہید ہو گئے۔

[https://www.irna.ir/news/85635478/%D8%B4%D9%87%DB%8C%D8%AF%D9%87-%D9%85%D8%B9%D8%B5%D9%88%D9%85%D9%87-%DA%A9%D8%B1%D8%A8%D8%A7%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%DB%8C%D8%B3%D8%AA-%D9%81%DB%8C%D9%84%D9%85 شهیده معصومه کرباسی کیست؟] (شهیده معصومه کرباسی کون تھیں؟)- www.irna.ir/news  (زبان فارسی)- تاریخ درج شده:22/اکتوبر/2024 ء تاریخ اخذ شده:  8/ نومبر/ 2024ء
<ref>[https://www.irna.ir/news/85635478/%D8%B4%D9%87%DB%8C%D8%AF%D9%87-%D9%85%D8%B9%D8%B5%D9%88%D9%85%D9%87-%DA%A9%D8%B1%D8%A8%D8%A7%D8%B3%DB%8C-%DA%A9%DB%8C%D8%B3%D8%AA-%D9%81%DB%8C%D9%84%D9%85 شهیده معصومه کرباسی کیست؟] (شهیده معصومه کرباسی کون تھیں؟)- www.irna.ir/news  (زبان فارسی)- تاریخ درج شده:22/اکتوبر/2024 ء تاریخ اخذ شده:  8/ نومبر/ 2024ء</ref>

== شهید عواضه کے  اهل خانه  کی رهبر معظم انقلاب سے ملاقات ==
== شهید عواضه کے  اهل خانه  کی رهبر معظم انقلاب سے ملاقات ==
سطر 41: سطر 43:
رهبر معظم نے ان کی باتوں کی تصدیق کرتے هوئے فرمایا الله تعالی اجر بھی دے گا ۔ مہدی نے آغا سے    بسیجی روما ل اور انگوٹھی  کے  بجائے لبنان کے تمام جنگجوؤں کے لیے دعا کرنے کی درخواست کی ۔
رهبر معظم نے ان کی باتوں کی تصدیق کرتے هوئے فرمایا الله تعالی اجر بھی دے گا ۔ مہدی نے آغا سے    بسیجی روما ل اور انگوٹھی  کے  بجائے لبنان کے تمام جنگجوؤں کے لیے دعا کرنے کی درخواست کی ۔
رهبر معظم ،  شهید  رضا  عواضه  کے والد کی تلاش میں ہیں۔ ان کی والدہ فارسی میں کہتی ہیں: وہ دل کے  سرجری ڈاکٹر ہیں اور لبنان میں جنگ کی اس صورتحال میں ان کی موجودگی کی بہت ضرورت تھی اور وہ نہیں آئے۔ ان کی والدہ نے 47 سال قبل ایران میں طب کی تعلیم حاصل کی اور اب وہ لبنان کی ایک یونیورسٹی میں فارسی کی پروفیسر ہیں۔ وہ اور کچھ نہیں کہتی۔ لیکن میں اس کا دل جانتا ہوں۔ ملاقات سے پہلے جب میں نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ نے  رهبر معظم کو  کبھی قریب سے دیکھے تھے  تو اس نے کہا: "یہ میرا ایک خواب تھا، لیکن رضا اور معصومہ  مجھ سے زیادہ  ان سے ملاقات کے خواهش مند  تھے۔"  کهتی هیں  کہ کاش وہ  لوگ  یہاں ہوتے۔ وہ رک کر کہتی ہے: "یقیناً وہ ہیں!"

[https://farsi.khamenei.ir/speech-content?id=58057  گزیده‌ای از بیانات رهبر معظم  در دیدار فرزندان شهیدان کرباسی و عواضه] (  شهیده کرباسی اور شهید عواضه کے بچوں کے ساتھ ملاقات کے موقع رهبر معظم کا مختصر بیان )- farsi.khamenei.ir (زبان فارسی)- تاریخ درج شده:22/اکتوبر/2024 ء تاریخ اخذ شده:  8/ نومبر/ 2024ء
<ref>[https://farsi.khamenei.ir/speech-content?id=58057  گزیده‌ای از بیانات رهبر معظم  در دیدار فرزندان شهیدان کرباسی و عواضه] (  شهیده کرباسی اور شهید عواضه کے بچوں کے ساتھ ملاقات کے موقع رهبر معظم کا مختصر بیان )- farsi.khamenei.ir (زبان فارسی)- تاریخ درج شده:22/اکتوبر/2024 ء تاریخ اخذ شده:  8/ نومبر/ 2024ء</ref>

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
271

ترامیم