"مقاومتی بلاک" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 113: سطر 113:

انہوں نے مزید کہا: حوزہ علمیہ کی جانب سے مقاومتی محاذ کی بھرپور حمایت جاری رہے گی۔ علماء کرام مساجد، مدارس اور مذہبی اجتماعات میں براہ راست تبلیغ کے ذریعہ اس راستے میں انتہائی مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ سوشل میڈیا اور دیگر ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر بھی وسیع پیمانے پر میڈیا پیکجز تیار کرکے، زیادہ مؤثر انداز میں پیغام رسانی کی جائے گی، جس کے لئے مزید منصوبہ بندی کی ضرورت ہے اور اس پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا، ان شاء اللہ <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404004/%D8%AD%D9%88%D8%B2%DB%81-%D8%B9%D9%84%D9%85%DB%8C%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D9%85%D8%AD%D8%A7%D8%B0-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DA%BE%D8%B1%D9%BE%D9%88%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D8%B1%DB%81%DB%92-%DA%AF%DB%8C حوزہ علمیہ کی جانب سے مقاومتی محاذ کی بھرپور حمایت جاری رہے گی]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 4 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 4 نومبر 2024ء</ref>۔

== اسلامی مزاحمت کی پیشرفت کے لئے علما اور دانشوروں کو کردار ادا کرنا ہوگا ==
سربراہ حوزہ علمیہ ایران نے تہران میں منعقد بین الاقوامی کانفرنس "مکتب نصراللہ" سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علمائے کرام اور اسلامی دانشوروں کو چاہیے کہ وہ امت مسلمہ کی رہنمائی کریں اور مزاحمت کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ اعرافی نے تہران میں منعقد بین الاقوامی کانفرنس "مکتب نصراللہ" سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمتی محور نے صیہونی ریاست کی سلامتی کو چیلنج کر دیا ہے، اور اب یہ ریاست اپنی بقاء کی جنگ میں مصروف ہے۔ انہوں نے علمائے کرام اور اسلامی دانشوروں پر زور دیا کہ وہ امت مسلمہ کی رہنمائی کریں اور مزاحمت کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
آیت اللہ اعرافی نے مزید کہا کہ [[سید حسن نصر اللہ|سید حسن نصراللہ]]، امت مسلمہ کے اتحاد، [[شیعہ]] و [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]] یکجہتی، اور فلسطین کی آزادی کے علمبردار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سید حسن نصراللہ ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھ کر [[اسلام]] کے اعلیٰ مقاصد کے حصول کے لئے کوشاں رہے اور مختلف مذاہب کے ساتھ بھی دوستانہ تعلقات استوار کئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صیہونی ریاست جو ماضی میں ہمیشہ جارحیت کا علمبردار رہی ہے، اب مزاحمت کے نتیجے میں اپنے دفاع میں مجبور ہوگئی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ اس ریاست کی بنیادیں، جو کبھی مضبوط تصور کی جاتی تھیں، اب کمزور ہوچکی ہیں اور اس کا چہرہ عالمی سطح پر ایک قابض اور دہشتگرد ریاست کے طور پر بے نقاب ہوچکا ہے۔
اعرافی  نے اسلامی ممالک کی حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ صیہونی ریاست کے ساتھ اپنے سیاسی و اقتصادی تعلقات کو ختم کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ آج اسلامی مزاحمت نے نئی نسلوں میں اپنی جڑیں مضبوط کرلی ہیں، اور اس کا اثر آئندہ نسلوں کے مزاحمتی رہنماؤں میں بھی دیکھا جائے گا۔
آیت اللہ اعرافی نے اس بات پر بھی زور دیا کہ عالمی میڈیا، فنکار اور اہل ادب مزاحمت کو اپنی پہلی ترجیح بنائیں اور اسلامی امت سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنے وسائل کو اسلام کی سربلندی اور صیہونی دشمن کی شکست کے لئے استعمال کریں <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404212/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%B4%D8%B1%D9%81%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AF%D8%A7%D9%86%D8%B4%D9%88%D8%B1%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%DA%A9%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D8%AF%D8%A7 اسلامی مزاحمت کی پیشرفت کے لئے علما اور دانشوروں کو کردار ادا کرنا ہوگا: آیت اللہ اعرافی]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 10 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 10نومبر2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==