3,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 327: | سطر 327: | ||
پولیس کے نامناسب رویے پر مظاہرین نے پولیس کو "نازی" کہا۔ اس موقع پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم ہوا اور پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ | پولیس کے نامناسب رویے پر مظاہرین نے پولیس کو "نازی" کہا۔ اس موقع پر پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم ہوا اور پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔ | ||
یاد رہے کہ شمالی اور جنوبی سرحدوں پر مقاومت کے ساتھ جھڑپوں کی وجہ سے صہیونی فوج کو افرادی قوت کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ اس وقت اسرائیل میں 10 لاکھ حریدی فرقے کے ماننے رہتے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927832/%D8%AA%D9%84-%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D8%A8-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%D8%B1%DB%8C%D8%AF%DB%8C-%D9%81%D8%B1%D9%82%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%AD%D8%AA%D8%AC%D8%A7%D8%AC-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D9%BE%D9%88%D9%84%DB%8C%D8%B3-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%AA%D8%B5%D8%A7%D8%AF%D9%85 تل ابیب میں حریدی فرقے کا احتجاج، صہیونی پولیس کے ساتھ تصادم، متعدد گرفتار]-ur.mehrnews.com- 1نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 1 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | یاد رہے کہ شمالی اور جنوبی سرحدوں پر مقاومت کے ساتھ جھڑپوں کی وجہ سے صہیونی فوج کو افرادی قوت کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ اس وقت اسرائیل میں 10 لاکھ حریدی فرقے کے ماننے رہتے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927832/%D8%AA%D9%84-%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D8%A8-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%D8%B1%DB%8C%D8%AF%DB%8C-%D9%81%D8%B1%D9%82%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%AD%D8%AA%D8%AC%D8%A7%D8%AC-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D9%BE%D9%88%D9%84%DB%8C%D8%B3-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%AA%D8%B5%D8%A7%D8%AF%D9%85 تل ابیب میں حریدی فرقے کا احتجاج، صہیونی پولیس کے ساتھ تصادم، متعدد گرفتار]-ur.mehrnews.com- 1نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 1 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== صہیونی حکومت کے خلاف مقدمہ، آئرلینڈ کا جنوبی افریقہ کے ساتھ شامل ہونے کا اعلان == | |||
آئرش وزیرخارجہ نے بین الاقوامی عدالت میں جنوبی افریقہ کے ساتھ مل کر صہیونی حکومت کے خلاف مقدمہ لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ یورپی ممالک میں سے آئرلینڈ کے برابر کسی بھی ملک نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار نہیں کیا ہے کیونکہ آئرلینڈ برسوں سے برطانوی سامراج کے مظالم کا شکار ہے اور سامراجی تسلط میں ہونے کے دکھ درد سے بخوبی واقف ہے۔ | |||
آئرلینڈ کے وزیرخارجہ مائیکل مارٹن نے اسی وجہ سے کہا ہے کہ جمہوریہ آئرلینڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے ساتھ مل کر عالمی عدالت میں صہیونی حکومت کے خلاف مقدمہ لڑے۔ | |||
انہون نے کہا کہ اس فیصلے پر رواں سال کے اختتام تک عمل کیا جائے گا۔ | |||
اس سے پہلے آئرش پارلیمنٹ نے قرارداد پاس کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ عالمی برادری کی نگاہوں کے سامنے صہیونی حکومت فسلطینی عوام کی نسل کشی کررہی ہے۔ | |||
یاد رہے کہ اب تک اسپین، کولمبیا، بولیویا، میکسیکو، ترکی، چلی اور لیبیا نے عالمی عدالت میں صہیونی حکومت کے خلاف مقدمہ کے لئے جنوبی افریقہ کا ساتھ دینے کا اعلان کیا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927978/%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D9%85%D9%82%D8%AF%D9%85%DB%81-%D8%A2%D8%A6%D8%B1%D9%84%DB%8C%D9%86%DA%88-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%D9%86%D9%88%D8%A8%DB%8C-%D8%A7%D9%81%D8%B1%DB%8C%D9%82%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%D8%B4%D8%A7%D9%85%D9%84 صہیونی حکومت کے خلاف مقدمہ، آئرلینڈ کا جنوبی افریقہ کے ساتھ شامل ہونے کا اعلان]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 8 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |