3,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 18: | سطر 18: | ||
}} | }} | ||
'''سید مقتدی صدر''' ایک [[شیعہ]] عالم اور شیعہ قومی تحریک (سابقہ | '''سید مقتدی صدر''' ایک [[شیعہ]] عالم دین، سیاست دان اور شیعہ قومی تحریک (سابقہ تحریک صدر) کے رہنما ہیں، جو [[عراق]] کی سب سے بڑی مقبول شیعہ تحریک سمجھی جاتی ہے، اور عسکری ونگز کے رہنما بھی ہیں۔ ان کی تحریک سے وابستہ، جس کی نمائندگی مہدی آرمی(جیش المہدی)، لواء یوم الموعود اور سرایا السلام کرتے ہیں، آپ وسطی اور جنوبی عراق میں شیعوں کے ایک بڑے طبقے کے رہنما ہے۔ آپ سید محمد صدر کے چوتھے بیٹے اور صدر خاندان کے سب سے مشہور زندہ بچ جانے والے ہیں۔ | ||
== سوانح عمری == | == سوانح عمری == | ||
سید مقتدی صدر 4 اگست 1974ء نجف اشرف میں پیدا ہوئے۔ | سید مقتدی صدر 4 اگست 1974ء نجف اشرف میں پیدا ہوئے۔ | ||
ان کا تعلق معروف مذہبی خاندان آل صدر سے ہے جہاں ان کے والد آیت اللہ صادق صدر سے لیکر عالمی شہرت یافتہ شخصیت اور عظیم فقیہ و دانشور آیت اللہ باقر الصدر جیسی شخصیات گذری ہیں کہ ان دونوں شخصیات کو عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نےشہید کردیا | ان کا تعلق معروف مذہبی خاندان آل صدر سے ہے جہاں ان کے والد آیت اللہ صادق صدر سے لیکر عالمی شہرت یافتہ شخصیت اور عظیم فقیہ و دانشور آیت اللہ باقر الصدر جیسی شخصیات گذری ہیں کہ ان دونوں شخصیات کو عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام نےشہید کردیا تھا۔ | ||
آپ شیعہ رہنما محمد صادق الصدر کے چوتھے بیٹے ہیں جن پر نے عراقی صدر صدام حسین اور اس وقت کی حکمران بعث پارٹی نے کھلے عام حملے کیے تھے۔ | آپ شیعہ رہنما محمد صادق الصدر کے چوتھے بیٹے ہیں جن پر نے عراقی صدر صدام حسین اور اس وقت کی حکمران بعث پارٹی نے کھلے عام حملے کیے تھے۔ | ||
آپ عراق کے سب سے ممتاز شیعہ مذہبی خاندانوں میں سے ایک ہیں، ان کے دادا، محمد حسن الصدر، 1948ء میں عراق کے وزیر اعظم تھے ۔ ان کی شادی اپنے کزن محمد باقر الصدر کی بیٹی سے ہوئی ہے۔ | آپ عراق کے سب سے ممتاز شیعہ مذہبی خاندانوں میں سے ایک ہیں، ان کے دادا، محمد حسن الصدر، 1948ء میں عراق کے وزیر اعظم تھے ۔ ان کی شادی اپنے کزن محمد باقر الصدر کی بیٹی سے ہوئی ہے۔ |