"سید مقتدی صدر" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 166: سطر 166:
صدر پارٹی کے سربراہ نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: اے متکبر امریکہ، ارے او شیطان، اب بس بھی کر، اللہ مہلت تو دے گا لیکن تجھے معاف نہیں کرے گا۔
صدر پارٹی کے سربراہ نے امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا: اے متکبر امریکہ، ارے او شیطان، اب بس بھی کر، اللہ مہلت تو دے گا لیکن تجھے معاف نہیں کرے گا۔
انہوں نے کہا: تمام آسمانی شریعتوں نے ہم جنس پرستی کو حرام قرار دیا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ یہ چیز نقصان دہ ہے اور اسے فردی آزادی کے زمرے میں شمار نہیں کیا جا سکتا <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/381430/%D9%85%D9%82%D8%AA%D8%AF%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%D8%B3%DB%92-%D8%AE%D8%B7%D8%A7%D8%A8-%D8%A8%D8%B3-%D8%A8%DA%BE%DB%8C-%DA%A9%D8%B1-%D8%A7%D9%88-%D8%B4%DB%8C%D8%B7%D8%A7%D9%86 مقتدیٰ الصدر کا امریکہ سے خطاب: "بس بھی کر او شیطان"]-ur.hawzahnews.com- 14 جون 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5 نومبر 2024ء-</ref>۔

== امریکہ سے ہر قسم کے تعلقات منقطع کئے جائیں ==
عراقی الصدر تحریک کے سربراہ نے [[غزہ]] کی پٹی میں جاری غاصب اسرائیلی رژیم کے انسانیت سوز جرائم اور اس سفاک رژیم کو حاصل مذموم امریکی حکومت کی اندھی حمایت کیخلاف احتجاجاً عراق میں امریکی سفارتخانے کی بندش کا مطالبہ کیا ہے
اس حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں سید مقتدی نے مزید لکھا کہ ''بنی صہیون" کے نسلی تطہیر، قتل عام اور رفح میں فلسطینی پناہ گزینوں کے خیموں پر حملے جیسے یہ سب اقدامات غاصب صیہونیوں کے؛ تمام آسمانی مذاہب اسلام، عیسائیت و یہودیت کے خلاف ہونے کی واضح تصویر ہے۔
انہوں نے صہیونیوں کو ایسے دہشتگرد و سفاک شیاطین قرار دیا کہ جو خدا اور اس کے آسمانی مذاہب کے خلاف جنگ پر اترے ہوئے ہیں اور تمام الہی مذاہب کے پیروکاروں کا خون بہا رہے ہیں۔  انہوں نے غاصب اسرائیلی رژیم کو ہرج و مرج اور دہشتگردی کی حکومت قرار دیا اور لکھا کہ اس غیرقانونی رژیم کے لئے "حکومت" کا نام لینا بھی مناسب نہیں، خاص طور پر اس لئے کہ ''اسرائیل'' انبیائے الہی میں سے ایک (حضرت یعقوبؑ) کا نام ہے۔
سربراہ الصدر تحریک نے اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ سے بھی مطالبہ کہ وہ غاصب اسرائیلی رژیم کے جرائم کے خاتمے کے لئے فعال کردار ادا کریں <ref>[https://www.islamtimes.com/ur/news/1138452/%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%D8%B3%DB%92-%DB%81%D8%B1-%D9%82%D8%B3%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D9%86%D9%82%D8%B7%D8%B9-%DA%A9%D8%A6%DB%92-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D9%85%D9%82%D8%AA%D8%AF%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1 امریکہ سے ہر قسم کے تعلقات منقطع کئے جائیں، سید مقتدی صدر]-islamtimes.com- شائع شدہ از: 29 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5 نومبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:شخصیات ]]
[[زمرہ:شخصیات ]]
[[زمرہ:عراق ]]
[[زمرہ:عراق ]]