3,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 21: | سطر 21: | ||
== سوانح عمری == | == سوانح عمری == | ||
پیدائش (4 اگست 1974)، | پیدائش (4 اگست 1974)، | ||
== سیاست سے | == سیاست سے مستعفی == | ||
انہوں نے سید کاظم حریری کے بیان کے بعد 7 شہریوار 1401ش کو اپنی سیاسی سرگرمیوں سے استعفیٰ دے دیا، انہوں نے اپنے طرفداروں سے کہا کہ وہ ان کے نام پر کوئی نعرہ نہ لگائیں اور عراقی پارلیمنٹ پر حملہ کیا گیا، ان گڑبڑ کے بعد عراقی وزیر اعظم نے الرٹ جاری کیا۔ | انہوں نے سید کاظم حریری کے بیان کے بعد 7 شہریوار 1401ش کو اپنی سیاسی سرگرمیوں سے استعفیٰ دے دیا، انہوں نے اپنے طرفداروں سے کہا کہ وہ ان کے نام پر کوئی نعرہ نہ لگائیں اور عراقی پارلیمنٹ پر حملہ کیا گیا، ان گڑبڑ کے بعد عراقی وزیر اعظم نے الرٹ جاری کیا۔ | ||
صدر کے حامیوں کے اہم ترین ٹھکانے عراق کے جنوبی صوبوں میں واقع ہیں، خاص طور پر بغداد کے شیعہ محلے صدر ٹاؤن میں۔ | صدر کے حامیوں کے اہم ترین ٹھکانے عراق کے جنوبی صوبوں میں واقع ہیں، خاص طور پر بغداد کے شیعہ محلے صدر ٹاؤن میں۔ | ||
سطر 27: | سطر 27: | ||
سیاست سے مستعفی ہونے کے بعد مقتدیٰ صدر کے حامی سڑکوں پر نکل آئے اور عراق کو افراتفری میں ڈال دیا۔ عراقی وزیر اعظم الکاظمی نے صدر سے کہا کہ وہ عراق کو پرسکون کرنے میں مدد کریں اور اپنے حامیوں کو افراتفری اور تنازعہ پیدا کرنے کے بعد وطن واپس آنے کو کہیں، لیکن صدر نے ایسا نہیں کیا اور خاموشی سے عراقی شہروں خصوصاً بغداد میں ہونے والی لڑائی کو دیکھتے رہے۔ | سیاست سے مستعفی ہونے کے بعد مقتدیٰ صدر کے حامی سڑکوں پر نکل آئے اور عراق کو افراتفری میں ڈال دیا۔ عراقی وزیر اعظم الکاظمی نے صدر سے کہا کہ وہ عراق کو پرسکون کرنے میں مدد کریں اور اپنے حامیوں کو افراتفری اور تنازعہ پیدا کرنے کے بعد وطن واپس آنے کو کہیں، لیکن صدر نے ایسا نہیں کیا اور خاموشی سے عراقی شہروں خصوصاً بغداد میں ہونے والی لڑائی کو دیکھتے رہے۔ | ||
اس دوران، مقتدا صدر نے لوگوں کو پرسکون کرنے کے بجائے اعلان کیا کہ انہوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے اور تنازع ختم ہونے تک جاری رہے گا <ref>[https://https://borna.news/fa/news/1370547/%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C%D9%86%D8%A7%D9%85%D9%87-%D9%85%D9%82%D8%AA%D8%AF%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1/news/1370547/%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C%D9%86%D8%A7%D9%85%D9%87-%D9%85%D9%82%D8%AA%D8%AF%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1 زندگینامه مقتدی صدر](مقتدی صدر کی حالات زندگی)-borna.news(فارسی زبان)- شائع شدہ از:8 مہر 1041ش- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | اس دوران، مقتدا صدر نے لوگوں کو پرسکون کرنے کے بجائے اعلان کیا کہ انہوں نے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے اور تنازع ختم ہونے تک جاری رہے گا <ref>[https://https://borna.news/fa/news/1370547/%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C%D9%86%D8%A7%D9%85%D9%87-%D9%85%D9%82%D8%AA%D8%AF%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1/news/1370547/%D8%B2%D9%86%D8%AF%DA%AF%DB%8C%D9%86%D8%A7%D9%85%D9%87-%D9%85%D9%82%D8%AA%D8%AF%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1 زندگینامه مقتدی صدر](مقتدی صدر کی حالات زندگی)-borna.news(فارسی زبان)- شائع شدہ از:8 مہر 1041ش- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== فلسطین صہیونیوں کا نہیں بلکہ فلسطینی عوام کی سرزمین ہے == | |||
عراقی رہنما مقتدی صدر نے مغربی ممالک کی جانب سے [[فلسطین]] کے دو ٹکڑے کرنے کی سازشوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین صہیونیوں کا نہیں بلکہ فلسطینی عوام کا ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی سیاسی دھڑے کے سربراہ مقتدی صدر نے مغربی ممالک کی جانب سے فلسطینی مسئلے کے حل کے لئے دو ریاستی فارمولے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہے کہ مغرب نے ہماری ذلت و خواری کی سازش کی ہے۔ ہم عراقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس میں مداخلت کرے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ ہم [[ حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ|حضرت محمد ص]] اور [[علی ابن ابی طالب|حضرت علیؑ]] کے پیروکار ہیں اور ہمارا موقف سب کے سامنے روشن ہے۔انہوں نے کہا کہ فلسطین ایک ہی ملک ہے جس کا دارالخلافہ [[بیت المقدس]] ہے۔ اس میں دوسری حکومت کا کوئی وجود نہیں ہے۔ | |||
سید مقتدی صدر نے مزید کہا کہ نہر سے بحر تک فلسطین ہے۔ [[اسرائیل|صہیونی]] دہشت گرد اور غاصب ہیں۔ مغربی ممالک کے کسی معاہدے کو ہم تسلیم نہیں کرتے ہیں۔ | |||
انہوں نے کہا کہ اگر عراقی حکومت اس حوالے سے مداخلت نہ کرے تو مجرم ہوگی چنانچہ ہم نے سعودی عرب سے بھی اس مسئلے پر سنجیدہ اقدمات کا مطالبہ کیا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927895/%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%D9%84%DA%A9%DB%81-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D8%B1%D8%B2%D9%85%DB%8C%D9%86-%DB%81%DB%92-%D9%85%D9%82%D8%AA%D8%AF%DB%8C فلسطین صہیونیوں کا نہیں بلکہ فلسطینی عوام کی سرزمین ہے، مقتدی صدر]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 4 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5 نومبر 2024ء۔</ref> |