"مقاومتی بلاک" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 16: سطر 16:
اسلامی جمہوریہ ایران کے رہبر سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای نے اگست 1372ش میں پہلی بار لبنان کی حزب اللہ تحریک کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے ملاقات میں اسلامی مزاحمتی محاذ کے بارے میں بات کی اور اس پر غور کیا۔ اسرائیل کی جارحیت کا نتیجہ ہے کہ لبنان کے خلاف اس کی جارحیت سے نہ صرف مطلوبہ سیاسی اور عسکری اہداف حاصل نہیں ہوسکے ہیں بلکہ یہ عوام کی یکجہتی اور اتحاد کا سبب بنی ہے <ref>[https://farsi.khamenei.ir/news-content?id=9122 دیدار دبیر کل‌ جنبش‌ حزب‌الله‌ لبنان‌ با رهبر انقلاب](حزب اللہ لبنان کے سیکٹری جنرل کی رہبر انقلاب سے ملاقات)-farsi.khamenei.ir/news(فارسی زبان)- شائع شدہ از: 23 جولائی 1993ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 1 نومبر 2024ء۔

</ref>۔
</ref>۔
== مزاحمتی محاذ کی تشکیل کا جواز ==
== مزاحمتی محاذ کی شکیل کا جواز ==
اگر ہم  [[طوفان  الاقصی]] کے بعد غزہ میں پیش آنے والے واقعات کو ایک اور زاویے سے دیکھیں تو اس حادثہ  نے مزاحمتی محاذ کی تشکیل کا جواز ظاہر کیا۔ کچھ لوگوں نے یہ سوال اٹھایا کہ مغربی ایشیا میں اس مزاحمتی محاذ کی کیا ضرورت تھی؟ اب سب پر واضح ہو کیا کہ اس خطے میں مزاحمتی محاذ کی موجودگی سب سے اہم مسائل میں سے ایک ہے۔ اس مزاحمتی محاذ کو دن بدن مضبوط کیا جانا چاہے۔  

اس خطے میں بیدار ضمیر رکھنے والے لوگ جب صیہونیوں کے ظلم و ستم کو دیکھتے ہیں - جو ستر سال سے جاری ہے - خاموش نہیں بیٹھنا چاہے۔ مزاحمت کے لیے سوچنا فطری بات ہے۔ مزاحمتی محاذ کی تشکیل اس کے لیے ہے۔ فلسطینی قوم اور فلسطین کے حامیوں کے خلاف صیہونی مجرموں کے اس جاری ظلم کا سامنا کرنا ہے۔
اس خطے میں بیدار ضمیر رکھنے والے لوگ جب صیہونیوں کے ظلم و ستم کو دیکھتے ہیں - جو ستر سال سے جاری ہے - خاموش نہیں بیٹھنا چاہے۔ مزاحمت کے لیے سوچنا فطری بات ہے۔ مزاحمتی محاذ کی تشکیل اس کے لیے ہے۔ فلسطینی قوم اور فلسطین کے حامیوں کے خلاف صیہونی مجرموں کے اس جاری ظلم کا سامنا کرنا ہے <ref>[https://farsi.khamenei.ir/speech-content?id=55731 سخنرانی نوروزی در جمع اقشار مختلف مردم](نوروز کے دن عوام سے خطاب)-farsi.khamenei.ir(فارسی زبان)-شائع شدہ از: 1 مارچ 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 1 نومبر 2024ء۔</ref>۔

== تاریخی پس منظر ==
== تاریخی پس منظر ==