"اسرائیل کا ایران پر حملہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 111: سطر 111:
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ انسانی برادری خطے میں بین الاقوامی امن و سلامتی کے قیام کے لیے اپنا عملی کردار ادا کرے۔ سامراج ایک جانب انسانی حقوق کا خود ساختہ چیمپیئن بنا بیٹھا ہے اور دوسری جانب مظلوم فلسطینیوں اور لبنانیوں کے عوام کی نسل کشی اور ان مظلوم نہتے معصوم بچوں، خواتین، نوجوانوں اور بوڑھوں پر بم برسانے کیلئے صہیونیوں کو بھاری ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔ جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے لہٰذا انسانی برادری کو مظلوم فلسطینیوں اور لبنانیوں کا قتل عام رکوانے کیلئے سامراج کی جانب سے ہتھیاروں کی فراہمی رکوانے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے چاہئیں۔

آخرمیں علامہ ساجد نقوی نے کہا: ایران اقوام متحدہ کے چارٹر قوانین کے مطابق غیر ملکی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کا حق رکھتا ہے۔ ہم قابض صہیونی حکومت کے جارحانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور عالم اسلام سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ متحد ہو کر صہیونی سامراجی ناپاک گٹھ جوڑ کے ہاتھوں مظلوم فلسطینیوں اور لبنانی عوام کے قتل عام کو رکوانے کیلئے عملی اقدامات کرے <ref>[ https://ur.hawzahnews.com/news/403825/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%D8%A8%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%86%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D8%B1%DB%8C%D8%AD-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D9%88%D8%B1%D8%B2%DB%8C قائد ملت جعفریہ پاکستان:اسرائیل کا ایران پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 29 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ:29 اکتوبر 2024ء</ref>۔
آخرمیں علامہ ساجد نقوی نے کہا: ایران اقوام متحدہ کے چارٹر قوانین کے مطابق غیر ملکی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کا حق رکھتا ہے۔ ہم قابض صہیونی حکومت کے جارحانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور عالم اسلام سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ متحد ہو کر صہیونی سامراجی ناپاک گٹھ جوڑ کے ہاتھوں مظلوم فلسطینیوں اور لبنانی عوام کے قتل عام کو رکوانے کیلئے عملی اقدامات کرے  
<ref>[ https://ur.hawzahnews.com/news/403825/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%D8%A8%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%86%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D8%B1%DB%8C%D8%AD-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D9%88%D8%B1%D8%B2%DB%8C قائد ملت جعفریہ پاکستان:اسرائیل کا ایران پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 29 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ:29 اکتوبر 2024ء</ref>۔
 
== ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت دشمن کے لئے مایوس کن تھی ==
== ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت دشمن کے لئے مایوس کن تھی ==
ایران  میں عراق کی تحریک "[[النجباء اسلامی مزاحمتی تحریک|نجباء]]" کے نمائندے نے ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی حالیہ بربریت کو دشمن کے لئے مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ واضح ہو گیا کہ ایران کو اسرائیل پر برتری حاصل ہے۔