3,430
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 97: | سطر 97: | ||
لیاقت بلوچ نے کہا کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ بعض اسلامی ممالک صہیونی حکومت کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے رہے تھے لیکن [[طوفان الاقصی |طوفان الاقصی آپریشن]] اور غزہ کے بہادر عوام نے اس موقع پر استقامت کا مظاہرہ کیا ہے۔ | لیاقت بلوچ نے کہا کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ بعض اسلامی ممالک صہیونی حکومت کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے رہے تھے لیکن [[طوفان الاقصی |طوفان الاقصی آپریشن]] اور غزہ کے بہادر عوام نے اس موقع پر استقامت کا مظاہرہ کیا ہے۔ | ||
انہوں نے مزید کہا کہ آج صحافیوں کے ساتھ گفتگو کے دوران کہا تھا کہ پاکستان، ایران، سعودی عرب، مصر، اردن اور ترکی کی قیادت کو فوری طور پر اکٹھا ہونا چاہئے اور ایسی بنیاد تشکیل دینا چاہئے جو عالم اسلام کے اتحاد اور موقف کے لئے مفید بن سکے۔ اس اتحاد میں قطر کو بھی شامل کرنا چاہئے کیونکہ اس کا رول ہمیشہ اہم ہوتا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927745/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D8%B3%DB%8C-%D9%82%D8%B3%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92 نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان کی مہر نیوز سے گفتگو:پاکستانی عوام ہر قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کے ساتھ ہیں]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 28 اکتوبر2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے مزید کہا کہ آج صحافیوں کے ساتھ گفتگو کے دوران کہا تھا کہ پاکستان، ایران، سعودی عرب، مصر، اردن اور ترکی کی قیادت کو فوری طور پر اکٹھا ہونا چاہئے اور ایسی بنیاد تشکیل دینا چاہئے جو عالم اسلام کے اتحاد اور موقف کے لئے مفید بن سکے۔ اس اتحاد میں قطر کو بھی شامل کرنا چاہئے کیونکہ اس کا رول ہمیشہ اہم ہوتا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927745/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D8%B3%DB%8C-%D9%82%D8%B3%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92 نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان کی مہر نیوز سے گفتگو:پاکستانی عوام ہر قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کے ساتھ ہیں]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 28 اکتوبر2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== اسرائیل کا ایران پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے== | |||
سید ساجد علی نقوی نے کہا: یہ حملہ ایرانی سلامتی و سالمیت پر براہِ راست حملہ ہے، انسانی و عالمی برادری خطے میں بین الاقوامی امن و سلامتی کے قیام کیلئے کردار ادا کرے۔ اگر معاملات کو کنٹرول نہ کیا گیا تو پورا خطہ لپیٹ میں آ سکتا ہے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا: صہیونی سامراجی ناپاک گٹھ جوڑ کا ایران پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔ | |||
انہوں نے کہا: صہیونی سامراجی ناپاک گٹھ جوڑ کی جانب سے یہ حملہ ایران کی سلامتی و سالمیت پر براہِ راست حملہ ہے، کشیدگی روکنے کیلئے انسانی برادری کو اس حوالے سے اپنا مثبت کردار ادا کرنا چاہیے، اگر معاملات کو کنٹرول نہ کیا گیا تو ایسی جنگ چھڑسکتی ہے جو پورے خطے کی تباہی کا ذریعہ بن سکتی ہے۔ | |||
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا: اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ | |||
انہوں نے مزید کہا: صہیونی سامراجی ناپاک گٹھ جوڑ اپنی جارحانہ پالیسیوں کو جاری رکھے ہوئے ہے اور غزہ و لبنان میں قتلِ عام کا مرتکب ہو رہا ہے۔ اس نے غزہ و لبنان میں حملے بڑھا دیئے ہیں۔ | |||
علامہ ساجد نقوی نے کہا: صہیونی سامراجی ناپاک گٹھ جوڑ نے ایران پر فضائی حملے کر کے پورے خطے کو مکمل جنگ کی جانب دھکیل دیا ہے۔ اگر کشیدگی کا گراف نیچے لانے کی کوشش نہ کی گئی تو خطے کے تمام ممالک شدید عدم استحکام سے دوچار ہوں گے۔ | |||
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ انسانی برادری خطے میں بین الاقوامی امن و سلامتی کے قیام کے لیے اپنا عملی کردار ادا کرے۔ سامراج ایک جانب انسانی حقوق کا خود ساختہ چیمپیئن بنا بیٹھا ہے اور دوسری جانب مظلوم فلسطینیوں اور لبنانیوں کے عوام کی نسل کشی اور ان مظلوم نہتے معصوم بچوں، خواتین، نوجوانوں اور بوڑھوں پر بم برسانے کیلئے صہیونیوں کو بھاری ہتھیار فراہم کر رہا ہے۔ جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے لہٰذا انسانی برادری کو مظلوم فلسطینیوں اور لبنانیوں کا قتل عام رکوانے کیلئے سامراج کی جانب سے ہتھیاروں کی فراہمی رکوانے کیلئے ٹھوس اقدامات کرنے چاہئیں۔ | |||
آخرمیں علامہ ساجد نقوی نے کہا: ایران اقوام متحدہ کے چارٹر قوانین کے مطابق غیر ملکی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کا حق رکھتا ہے۔ ہم قابض صہیونی حکومت کے جارحانہ اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور عالم اسلام سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ متحد ہو کر صہیونی سامراجی ناپاک گٹھ جوڑ کے ہاتھوں مظلوم فلسطینیوں اور لبنانی عوام کے قتل عام کو رکوانے کیلئے عملی اقدامات کرے <ref>[ https://ur.hawzahnews.com/news/403825/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%D8%A8%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%86%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D8%B1%DB%8C%D8%AD-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D9%88%D8%B1%D8%B2%DB%8C قائد ملت جعفریہ پاکستان:اسرائیل کا ایران پر حملہ بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 29 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ:29 اکتوبر 2024ء</ref>۔ | |||
=== صہیونی جارحیت کا ہر حال میں جواب دیا جائے گا === | === صہیونی جارحیت کا ہر حال میں جواب دیا جائے گا === |