3,918
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (Saeedi نے صفحہ مسودہ:اسرائیل کا ایران پر حملہ کو اسرائیل کا ایران پر حملہ کی جانب منتقل کیا) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 87: | سطر 87: | ||
شہباز شریف نے کہا کہ اسرائیل کے اس طرح کے اقدامات سے علاقائی امن اور استحکام کو خطرات لاحق ہیں۔ ایسی کارروائیاں عالمی قوانین اور خودمختاری کی صریح خلاف ورزیاں ہیں۔ پاکستان خطے میں قیام امن کے لیے ایران سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا<ref>[https://www.express.pk/story/2730094/airan-pr-hml-ki-mthmt-krt-i-asraeili-jarhit-s-aalakaei-amn-ko-khtr-oziraaathm?amp=1 ایران پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیلی جارحیت سے علاقائی امن کو خطرہ ہے، وزیراعظم]-express.pk- شائع شدہ از: 26 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 27 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | شہباز شریف نے کہا کہ اسرائیل کے اس طرح کے اقدامات سے علاقائی امن اور استحکام کو خطرات لاحق ہیں۔ ایسی کارروائیاں عالمی قوانین اور خودمختاری کی صریح خلاف ورزیاں ہیں۔ پاکستان خطے میں قیام امن کے لیے ایران سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا<ref>[https://www.express.pk/story/2730094/airan-pr-hml-ki-mthmt-krt-i-asraeili-jarhit-s-aalakaei-amn-ko-khtr-oziraaathm?amp=1 ایران پر حملے کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیلی جارحیت سے علاقائی امن کو خطرہ ہے، وزیراعظم]-express.pk- شائع شدہ از: 26 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 27 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
=== پاکستانی عوام ہر قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کے ساتھ ہیں === | |||
[[لیاقت بلوچ]] نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان کا بیان اس لحاظ سے خوش آئند ہے کہ اس میں ایران کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے۔ صرف وزیراعظم یا حکومت ہی نہیں بلکہ پاکستانی عوام بھی کسی قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کے ساتھ ہیں۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جماعت اسلامی پاکستان کے اعلی رہنما لیاقت بلوچ نے ایران پر صہیونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت کے جارحانہ اقدام کی وجہ سے خطرے کی سلامتی خطرے میں پڑگئی ہے۔ | |||
مہر نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم سب صہیونی دہشت گردی اور غنڈہ گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ صہیونی حکومت کے اس جارحانہ اقدام سے خطے کی سلامتی خطرے میں پڑگئی ہے۔ اسرائیل امریکہ اور برطانیہ کی ایما پر اپنی ناجائز اصلیت کا اظہار کررہا ہے جس کی وجہ سے خطے میں جنگ پھیلتی جارہی ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ اس وقت امت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور عالم اسلام کی قیادت کا مل بیٹھنا بہت ناگزیر ہوگیا ہے۔ | |||
لیاقت بلوچ نے کہا کہ یہ ایک حقیقت ہے کہ بعض اسلامی ممالک صہیونی حکومت کو تسلیم کرنے کا عندیہ دے رہے تھے لیکن [[طوفان الاقصی |طوفان الاقصی آپریشن]] اور غزہ کے بہادر عوام نے اس موقع پر استقامت کا مظاہرہ کیا ہے۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ آج صحافیوں کے ساتھ گفتگو کے دوران کہا تھا کہ پاکستان، ایران، سعودی عرب، مصر، اردن اور ترکی کی قیادت کو فوری طور پر اکٹھا ہونا چاہئے اور ایسی بنیاد تشکیل دینا چاہئے جو عالم اسلام کے اتحاد اور موقف کے لئے مفید بن سکے۔ اس اتحاد میں قطر کو بھی شامل کرنا چاہئے کیونکہ اس کا رول ہمیشہ اہم ہوتا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927745/%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D8%B3%DB%8C-%D9%82%D8%B3%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%92 نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان کی مہر نیوز سے گفتگو:پاکستانی عوام ہر قسم کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کے ساتھ ہیں]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 28 اکتوبر2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
=== صہیونی جارحیت کا ہر حال میں جواب دیا جائے گا === | === صہیونی جارحیت کا ہر حال میں جواب دیا جائے گا === | ||