"نبیل قاووق" کے نسخوں کے درمیان فرق

3,787 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 20:47
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 43: سطر 43:

حزب اللہ لبنان کے سینئر رکن نے مزید کہا: مزاحمتی تحریک کا غزہ کی حمایت کا فیصلہ ایک سٹریٹجک، تاریخی، قومی اور انسان دوست فیصلہ ہے، اور اس فیصلے کو لبنان، عرب ممالک اور بین الاقوامی سطح پر وسیع عوامی حمایت حاصل ہے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/397218/%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%DA%A9-%DA%A9%D8%A7-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%81%DB%8C%D8%B5%D9%84%DB%81-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B3%D9%B9%D8%B1%DB%8C%D9%B9%D8%AC%DA%A9-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE%DB%8C-%D9%82%D9%88%D9%85%DB%8C مزاحمتی تحریک کا غزہ کی حمایت کا فیصلہ ایک سٹریٹجک، تاریخی، قومی اور انسان دوست فیصلہ ہے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 11 مارچ 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== ہماری بڑی ترجیح؛ لبنان کی نجات اور عوام کے دکھ درد کو کم کرنا ہے ==
شیخ نبیل قاووق نے کہا کہ لبنان میں معاشی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور معاشی، مالی، تعلیمی اور عدالتی بحران تیزی اور شدت سے مکمل تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔
رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق نے انصار شہر میں، اس شہر کی شخصیات اور عوام کی موجودگی میں شہید علی فیاض علاء البوسنہ کے یوم شہادت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشی بحران شدت اختیار کر گیا ہے اور معاشی، مالی، تعلیمی اور عدالتی بحران تیزی اور شدت سے تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان بحرانوں سے نکلنے اور لبنان کو تباہی سے روکنے کیلئے منطقی، فطری اور حقیقت پسندانہ حل کا آغاز ملک کیلئے ایک نئے صدر کے انتخاب پر متفق ہونا ہے، لیکن جو لوگ مذکرات اور اتفاق رائے سے انکاری ہیں وہ ملک کو بدترین صورتحال کی طرف دھکیلنا چاہتے ہیں۔ یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے کہ بیرونی ممالک لبنانیوں کو ملاقات، بات چیت اور اتفاق رائے تک پہنچنے میں رکاوٹ بن رہے ہیں۔
نبیل قاووق نے اس بات پر تاکید کی کہ لبنان کے ساتھ رابطے اور مذاکرات کو روکنے والے بیرونی ممالک لبنان کو مکمل طور پر تباہ کرنے کی مذمت کرتے ہیں اور یہ ممالک شناختہ شدہ اور معروف ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ان تمام چیزوں کا خاتمہ ہونا چاہیئے اور حزب اللہ کی سب سے بڑی ترجیح لبنان کی نجات اور لبنانی عوام کے دکھ درد کو کم کرنا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سینئر رہنما نے کہا کہ دوسرا گروہ، چیلنج اور محاذ آرائی کا گروہ ہے اور اس کی ترجیح اندرونی محاذ آرائی ہے، نہ کہ ملک کو بچانا ہے، انہوں نے ہمارے اوپر رکاوٹ ڈالنے کا الزام لگایا، لیکن جھوٹ زیادہ دیر تک نہیں چل سکتا، لہٰذا اصل بات کھل کر سامنے آ گئی اور عوامی پابندی کا اعلان کیا۔
آخر میں اُنہوں نے اشارہ کیا کہ ہم اتحاد اور مذاکرات کیلئے ہاتھ بڑھائیں گے اور ہمارے مد مقابل کو اس امکان سے نا امید ہونا چاہیئے کہ بیرونی دباؤ ہمیں اور ہمارے اتحادیوں کو سازشی منصوبے کے سامنے ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دے گا <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/388711/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%A8%DA%91%DB%8C-%D8%AA%D8%B1%D8%AC%DB%8C%D8%AD-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D8%AC%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%DA%A9%DA%BE-%D8%AF%D8%B1%D8%AF حزب اللہ کی سب سے بڑی ترجیح؛ لبنان کی نجات اور عوام کے دکھ درد کو کم کرنا ہے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 5 مارچ 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]