"نبیل قاووق" کے نسخوں کے درمیان فرق

3,337 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 20:41
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 34: سطر 34:

اور یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک حکومت حرمین شریفین کی خدمت کا دعوٰی کرے، لیکن [[بیت المقدس|قدس]] اور [[مسلمان|مسلمانوں]] کے دیگر مقدسات کے ساتھ خیانت کرے۔؟ شیخ نبیل نے مزید کہا کہ مقاومت میٹنگوں، بادشاہوں اور حکمرانوں سے امیدیں وابستہ نہیں کرتی ہے بلکہ مقاومت اپنے طریقہ کار، مجاہدین کے ارادوں اور سید مقاومت سید حسن نصراللہ کے سچے وعدوں پر اپنی امیدیں استوار کرتی ہے۔ انہوں نے آخر میں کہا کہ حزب اللہ امریکہ اور سعودی عرب کی ناراضگی یا غصے سے خوفزدہ نہیں، کیونکہ حزب اللہ امریکہ یا خطے میں موجود اس کے پیروکاروں کی رضامندی حاصل کرنا یا ان کے مقابلے میں اپنی کوئی کمزوری ظاہر نہیں کرنا چاہتی <ref>[https://www.islamtimes.com/ur/news/690516/%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D8%B4%D8%A7%DB%81%D9%88%DA%BA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B3%D8%B1%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%D9%88%DA%BA-%D8%B3%DB%92-%D8%B2%DB%8C%D8%A7%D8%AF%DB%81-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%A8%DA%86%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%BE%D8%AA%DA%BE%D8%B1%D9%88%DA%BA-%DA%88%D8%B1%D8%AA%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D9%86%D8%A8%DB%8C%D9%84-%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%88%D9%82  صیہونی حکومت عرب بادشاہوں اور سربراہوں سے زیادہ فلسطینی بچوں کے پتھروں سے ڈرتی ہے، شیخ نبیل قاووق]-islamtimes.com- شائع شدہ از: 17 ستمبر 2017ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== غزہ کی حمایت کا فیصلہ ایک سٹریٹجک، تاریخی، قومی اور انسان دوست فیصلہ ==
شیخ نبیل قاووق نے کہا: امریکہ اور اسرائیل کی پالیسی یہ ہے کہ غزہ کی حمایت میں آئے تمام مزاحمتی محاذوں ک کو روک دیا جائے اور غزہ کو تنہا کر دیا جائے اور پھر اسے پوری طرح محاصرہ میں لے لیا جائے۔
رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ کے سینئر رکن حجت الاسلام والمسلمین شیخ نبیل قاووق نے بیروت میں شہید فادی محمود ضاوی کی مجلس سیوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا: امریکہ اور اسرائیل کی پالیسی یہ ہے کہ غزہ کی حمایت میں آئے تمام مزاحمتی محاذوں ک کو روک دیا جائے اور غزہ کو تنہا کر دیا جائے اور پھر اسے پوری طرح محاصرہ میں لے لیا جائے۔

انہوں نے لبنان کے شہریوں پر پے درپے حملوں بالخصوص حالیہ حملوں کے حوالے کہا:ہمارے شہریوں کے خلاف کی جانے والی کسی ہر قسم کی جارحیت کا جواب دیا جائے گا، دشمن کی جانب سے اگر کشیدگی بڑھتی ہے تو ہماری جانب سے بھی حملوں میں اضافہ ہوگا، اور مزاحمت کے حملے اسرائیل کی غیر قانونی بستیوں پر جاری رہیں گے۔
دشمن کی طرف سے لبنان کے خلاف بڑے پیمانے پر جنگ کی دھمکیوں کے بارے میں حجت الاسلام والمسلمین شیخ قاووق نے کہا:یہ دھمکیاں پانچ ماہ سے زیادہ عرصہ قبل صیہونی حکومت کے سربراہوں کی طرف سے دی گئی تھیں،اور ان دھمکیوں سے لبنان پر کوئی اثر نہیں پڑتا، جس چیز نے اسرائیلی حکومت کو اپنی دھمکیوں کو عملی جامہ پہنانے سے روک رکھا ہے وہ مزاحمت کا خوف ہے جس، اسرائیل ہم سے اس قدر خوفزدہ ہے کہ وہ اب دھمکیوں پر عمل کرنے سے ڈر رہا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سینئر رکن نے مزید کہا: مزاحمتی تحریک کا غزہ کی حمایت کا فیصلہ ایک سٹریٹجک، تاریخی، قومی اور انسان دوست فیصلہ ہے، اور اس فیصلے کو لبنان، عرب ممالک اور بین الاقوامی سطح پر وسیع عوامی حمایت حاصل ہے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/397218/%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%DA%A9-%DA%A9%D8%A7-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%81%DB%8C%D8%B5%D9%84%DB%81-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B3%D9%B9%D8%B1%DB%8C%D9%B9%D8%AC%DA%A9-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE%DB%8C-%D9%82%D9%88%D9%85%DB%8C مزاحمتی تحریک کا غزہ کی حمایت کا فیصلہ ایک سٹریٹجک، تاریخی، قومی اور انسان دوست فیصلہ ہے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 11 مارچ 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]