"جمعه نصر" کے نسخوں کے درمیان فرق

178 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 15:55
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (Saeedi نے صفحہ مسودہ:جمعه نصر کو جمعه نصر کی جانب منتقل کیا)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:

'''جمعه نصر''' ایک ایسا واقعہ ہے جو قدس و [[فلسطین]] کی آزادی اور   اسلامی مزاحمت کے پرچم بردار، اور حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام سید حسن نصرا لله کی بیروت پر اسرائیلی حملے میں شہید ہونے اور فلسطینی اسلامی مزاحمت کے جنگجوؤں کی جانب سے الاقصی آپریشن کی پہلی برسی کے موقع پر تہران میں  پیش آیا اور  امام خامنہ ای کی جانب سے سید حسن نصر اللہ اور شہید جنرل نیلفروشان سمیت ان کے ساتھیوں کی یاد میں یادگاری تقریب4 اکتوبر 2024ھ بروز جمعہ کی صبح  مصلای امام خمینی میں منعقد ہوئی  اور اس کے بعد  ولی امر مسلمین  حضرت آیت الله العظمی امام خامنه ای مدظله کی امامت میں  نماز جمعہ ادا کی گئی۔  
'''جمعه نصر''' ایک ایسا واقعہ ہے جو قدس و [[فلسطین]] کی آزادی اور اسلامی مزاحمت کے پرچم بردار، اور [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] کے سیکرٹری جنرل حجت الاسلام [[سید حسن نصر اللہ|سید حسن نصر الله]] کی بیروت پر اسرائیلی حملے میں شہید ہونے اور فلسطینی اسلامی مزاحمت کے جنگجوؤں کی جانب سے [[طوفان الاقصی |طوفان الاقصی آپریشن]] کی پہلی برسی کے موقع پر تہران میں  پیش آیا اور آیت اللہ [[سید علی خامنہ ای]] کی جانب سے سید حسن نصر اللہ اور شہید جنرل نیلفروشان سمیت ان کے ساتھیوں کی یاد میں یادگاری تقریب4 اکتوبر 2024ء بروز جمعہ کی صبح  مصلای [[سید روح اللہ موسوی خمینی |امام خمینی]] میں منعقد ہوئی  اور اس کے بعد  ولی امر مسلمین  حضرت آیت الله العظمی امام خامنه ای مدظله کی امامت میں  نماز جمعہ ادا کی گئی۔  
==مسلم امت کا ٹھاٹھے مارتا هوا سمندر==
==مسلم امت کا ٹھاٹھے مارتا ہوا سمندر==
مسلم امت اور ایرانی عوام  اس وسیع ملک کے  صوبوں اور شهروں اور دور دور کے مختلف خطوں سے پورے جوش خروش کے ساٹھ تهران آئے  اور اس عظیم تقریب میں شرکت کے لئے سینکڑوں کیلومٹر مسافت طے کرچکے تھے اور کچھ لوگ تو تقریب سے ایک دو دن پهلے هی پهنچ گئے تھے اور تهران کے باشندوں کے شانه به شانه  سید حسن نصر الله اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے  کے لئے منعده تقریب میں کی شرکت کی ۔ اور آخر میں  رهبر انقلاب حضرت اما م خامنه ای کی امامت میں نماز جمعه ادا کی ۔

اسلامی مزاحمتی بلاک کے سربراه  اور قدس اور فلسطینی عوام  کی آزادی کے علمبردار سید حسن نصر الله اور ان کے ساتھیوں  کی یاد میں منعقده  تقریب اور ولی امر مسلمین حضرت امام خامنه ای کی امامت میں منعقده نماز جملعه میں شرکت کرنے  والا مسلم امت کا ٹھاٹھے مارتا هوا سمندر  پوری دنیا  کے عالمی سوشل میڈیا اور  نیوز ایجنیسوں کے لئے حیرت کا باعث بنا۔