"ویکی‌وحدت:تعارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

م (Heydari نے صفحہ ویکی وحدت:تعارف کو ویکی‌وحدت:تعارف کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا)
 
سطر 2: سطر 2:
'''ویکی وحدت'''  عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی سے وابستہ  ایک  انسائیکلوپیڈیا  ہے، جس نے اسلامی مذاہب کی ثقافت اور اتحاد بین المسلمین  کے میدان میں اپنی سرگرمیاں شروع کی ہیں۔درحقیقت ویکی وحدت ایک ورچوئل انسائیکلو پیڈیا ہے جس کا مقصد اسلامی مذاہب کے اتحاد اور قربت کے میدان میں تصورات، الفاظ، اصطلاحات، شخصیات، اداروں، کتابوں وغیرہ کا  تعارف پیش کرنا ہے۔ دوسرے لفظوں میں ، ویکی وحدت اس میدان میں موجودتمام ورثے کا کفیل ہے۔ اس سلسلے میں اس مقصد کو سمجھنے کے لیے جو الفاظ ضروری ہیں ان کا ذکر اس انسائیکلوپیڈیا میں کیا جائے گا۔ یہ انسائیکلوپیڈیا عام قارئین اور خاص سامعین کی دو سطحوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اسلامی اتحاد اور اسلامی مذاہب کے درمیان میل جول  سے متعلق مواد تیار کرتا ہے۔ وکی وحدت  میں علمی، تاریخی، جغرافیائی، فقہی، اصولی بحثیں اور افراد، عقائد وغیرہ سے متعلق  الفاظ اور اصطلاحات  کی تفصیلات پیش کی جائیں گی۔ ویکی وحدت کا نقطہ نظر ایسے مسائل کو بھڑکانا نہیں ہے جو تنازعہ کا باعث بنتے ہیں، لیکن ذاتی رائے پیش کرنے سے گریز کرتے ہوئےعلمی اور تاریخی تنازعات کے سلسلے میں  فیصلہ قارئین پر چھوڑ دیتے ہیں۔ ہم فریقین ([[شیعہ]] اور [[سنی]]) کے مستند ذرائع سے مواد پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

== تشکیل کا مقصد ==
== تشکیل کا مقصد ==
درحقیقت  ایک طرف  امت واحدہ کی ایجاد اسلامی جمہوریہ ایران اور انقلاب اسلامی کے عظیم بانیان [[حضرت امام خمینی]] اور سپریم لیڈر [[آیت اللہ خامنہ ای]] کے بنیادی اصولوں اور پالیسیوں کا ایک حصہ ہے، اور دوسری طرف، یہ  عالمی اسمبلی برائے تقریب مذایب کا بھی اہم مشن ہے۔ یہ انسائیکلو پیڈیا ورچوئل فض کے میدان میں اس اہمیت کو فروغ دینے اور پھیلانے کے مقصد سے بنایا گیا تھا، تاکہ کسی بھی عمر اور شعبہ کے افراد اس انسائیکلوپیڈیا کا حوالہ دے کر اپنی معلوماتی ضروریات کو پورا  کرسکیں اور اگر وہ چاہیں تو اس ک فروغ دینے میں ہماری مدد کرسکیں۔ اور اس میں دستیاب مضامین اور  مداخل  کو بہتربنائیں۔
درحقیقت  ایک طرف  امت واحدہ کی ایجاد اسلامی جمہوریہ ایران اور انقلاب اسلامی کے عظیم بانیان [[سید روح اللہ موسوی خمینی|حضرت امام خمینی]] اور سپریم لیڈر [[آیت اللہ خامنہ ای]] کے بنیادی اصولوں اور پالیسیوں کا ایک حصہ ہے، اور دوسری طرف، یہ  عالمی اسمبلی برائے تقریب مذایب کا بھی اہم مشن ہے۔ یہ انسائیکلو پیڈیا ورچوئل فضا کے میدان میں اس اہمیت کو فروغ دینے اور پھیلانے کے مقصد سے بنایا گیا تھا، تاکہ کسی بھی عمر اور شعبہ کے افراد اس انسائیکلوپیڈیا کا حوالہ دے کر اپنی معلوماتی ضروریات کو پورا  کرسکیں اور اگر وہ چاہیں تو اس کے فروغ دینے میں ہماری مدد کرسکیں۔ اور اس میں دستیاب مضامین اور  مداخل  کو بہتربنائیں۔
 
== ویکی وحدت بنانے کی اہمیت ==
== ویکی وحدت بنانے کی اہمیت ==
الیکٹرانک انسائیکلوپیڈیا ویکی وحدت بنانے کی ضرورت کے حوالے سے تین اہم امور کا ذکر کرنا ضروری ہے: