3,918
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 43: | سطر 43: | ||
== بچے == | == بچے == | ||
ان کی اہلیہ کا نام زینت الدین ابراہیم ہے۔ اس کے کل 9 بچے ہیں جن میں سے سات لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں۔ ان کے تین بیٹے حماد، حامد اور علی بھی جون 2014 میں یوم قدس کے جلوس کے دوران فوج کے ہاتھوں مارے گئے تھے۔ زکزاکی کے بچوں میں ڈاکٹر نصیبہ اور سہیلہ نام کی دو بیٹیاں اور محمد نام کا ایک بیٹا رہ گیا ہے۔ | ان کی اہلیہ کا نام زینت الدین ابراہیم ہے۔ اس کے کل 9 بچے ہیں جن میں سے سات لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں۔ ان کے تین بیٹے حماد، حامد اور علی بھی جون 2014 میں یوم قدس کے جلوس کے دوران فوج کے ہاتھوں مارے گئے تھے۔ زکزاکی کے بچوں میں ڈاکٹر نصیبہ اور سہیلہ نام کی دو بیٹیاں اور محمد نام کا ایک بیٹا رہ گیا ہے۔ | ||
== اجتماعی سرگرمیاں == | |||
شیخ ابراہیم یعقوب زکزاکی کی مدبرانہ قیادت میں نائجیریہ کے مسلمانوں نے گیس، تیل اورمعدنیات سے مالامال ملک سے پسماندگی ،غربت، کرپشن، دہشت گردی،فحاشی اوریہود وسعود کی غلامی سے نجات حاصل کرنے کامصمم ارادہ کیا۔ ان کی سرپرستی میں نائیجیریہ کے شمالی علاقوں میں فدئیہ پرائمری اور سیکنڈری سکولز کی بنیاد رکھی۔ فدیو مقامی زبان میں عالم فاضل کوکہتے ہیں جو تین سوسال پہلے سکوٹو کی سلطنت نے اُن کے ایک بزرگ شیخ محمد کوقانونی و اسلامی علم کا ماہر ہونے پر یہ لقب عطا کیا تھا۔ | |||
ان کی یہ کاوش رنگ لائی اور شمالی نائیجیریہ میں اب تین سوسے زیادہ تعلیمی ادارے علم کی روشنی پھیلا رہے ہیں اوراِنہیں اداروں کی برکت سے نائیجیریہ میں اہل تشیع کوتعلیم یافتہ اورمہذب تصورکیا جاتاہے۔ شیخ ابراہیم زاکزاکی کی نگرانی میں ڈیلی المیزان اخبار، اکیڈمک فورم،سسٹرزفورم،وسائل فورم،شہداء فائڈیشن،اِسمامیڈیکل کیئر سنٹرز ، اسلامی تحریک پروڈکشن ، اسلامی تحریک پبلیکیشن ، مدرسہ،شعراء ،گارڈزجیسے ادارے قوم کی شب وروزخدمت میں مصروف بہ عمل ہیں <ref>[http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n43007/%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85-%D8%B2%D8%A7%DA%A9%D8%B2%D8%A7%DA%A9%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%AC%D9%85%D8%A7%D9%84%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%86%DA%A9%DB%8C-%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D9%88-%D9%85%D9%84%DB%8C-%D8%AE%D8%AF%D9%85%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%AE%D8%AA%D8%B5%D8%B1-%D8%AC%D8%A7-%D8%B2%DB%81 شیخ ابراہیم زاکزاکی کا اجمالی تعارف اور انکی دینی و ملی خدمات کا مختصر جائزہ]-ur.imam-khomeini.ir/ur- شائع شدہ از: 30 جولائی 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 23 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== سیاسی سرگرمیاں == | == سیاسی سرگرمیاں == | ||
شیخ ابراہیم زکزاکی کہتے ہیں کہ: میں 1978ء میں یونیورسٹی میں انجمن اسلامی سورہ نائجیریا کا جنرل سیکرٹری تھا اور ہماری خواہش تھی کہ ملک میں [[اسلام]] کا بول بالا ہو اور اسلامی قوانین کا اجرا ہو کیونکہ ہماری حکومت کمونیسٹ تھی۔ 1980ء میں پہلی مرتبہ اسلامی انقلاب ایران کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایران گیا تو میری زندگی اور میری فکر میں واضح تبدیلی آئی۔ 80ء کی دہائی میں، میں نے ایک نئی اسلامی انجمن کی بنیاد رکھی اور انجمن اسلامی سورہ سے الگ ہو گیا۔ اور انہی سالوں سے (دشمنوں کی جانب سے ) مسلمانوں کے مابین اختلاف ڈالنے کی پالیسی پر عمل شروع ہوا اور ہم نے اس کی بڑی مزاحمت کی اور اتحاد بین المسلمین کے لیے بھی سرگرم ہو گئے۔ | شیخ ابراہیم زکزاکی کہتے ہیں کہ: میں 1978ء میں یونیورسٹی میں انجمن اسلامی سورہ نائجیریا کا جنرل سیکرٹری تھا اور ہماری خواہش تھی کہ ملک میں [[اسلام]] کا بول بالا ہو اور اسلامی قوانین کا اجرا ہو کیونکہ ہماری حکومت کمونیسٹ تھی۔ 1980ء میں پہلی مرتبہ اسلامی انقلاب ایران کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایران گیا تو میری زندگی اور میری فکر میں واضح تبدیلی آئی۔ 80ء کی دہائی میں، میں نے ایک نئی اسلامی انجمن کی بنیاد رکھی اور انجمن اسلامی سورہ سے الگ ہو گیا۔ اور انہی سالوں سے (دشمنوں کی جانب سے ) مسلمانوں کے مابین اختلاف ڈالنے کی پالیسی پر عمل شروع ہوا اور ہم نے اس کی بڑی مزاحمت کی اور اتحاد بین المسلمین کے لیے بھی سرگرم ہو گئے۔ |