"خلیل الحیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 68: سطر 68:
<ref>[ https://www.jang.com.pk/news/140206 یحییٰ سنوار کے پاس سے ملنے والے اسلحے کی تصاویر سامنے آگئیں]-jang.com.pk-شائع شدہ از: 18 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 20 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== ایران اور حماس کے تعلقات گہرے، تاریخی اور مضبوط ہیں =
== ایران اور حماس کے تعلقات گہرے، تاریخی اور مضبوط ہیں ==
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہمارے تعلقات تاریخی اور مضبوط ہیں۔

العالم کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی تنظیم حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے مختلف ممالک کے دورے کے بعد غزہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ [[ایران]] اور [[حماس]] کے تعلقات مضبوط اور مستحکم ہیں اور دنیا کی کوئی طاقت ان میں خلل ایجاد نہیں کرسکتی ۔