"خلیل الحیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

3,307 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 21:00
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 67: سطر 67:
جنگ بندی پر مذاکرات کی رفتار سست ہے۔ بظاہر اسرائیل کی حکمتِ عملی یہ ہے کہ وہ حماس کے لیے شکست تسلیم کرنے یا جنگ جاری رکھنے کا آپشن ہی باقی رہنے دے گا۔
جنگ بندی پر مذاکرات کی رفتار سست ہے۔ بظاہر اسرائیل کی حکمتِ عملی یہ ہے کہ وہ حماس کے لیے شکست تسلیم کرنے یا جنگ جاری رکھنے کا آپشن ہی باقی رہنے دے گا۔
ہانی المصری کے نزدیک حماس کی قیادت کے تیسرے مضبوط امیدوار نزار ابو رمضان ہیں جو غزہ کی سربراہی کے لیے سنوار کے مقابل رہے ہیں اور انہیں خالد مشعل کے قریب سمجھا جاتا ہے <ref>[https://roznamakhabrein.com/khalid-meshaal-or-khalil-al-hayya-who-will-be-the-next-head-of-hamas/ خالد مشعل یا خلیل الحیہ:کون ہوگا حماس کا اگلا سربراہ؟]-roznamakhabrein.com- شائع شدہ از: 18 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 20 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== فلسطین کاز کے لیے اقوام متحدہ کی قیادت کی ضرورت ہے ==
[[طوفان الاقصی|طوفان الاقصیٰ]] نے فلسطینی قوم کے نصب العین کو زندہ کردیا۔
[[سید حسن نصر اللہ|حسن نصراللہ]] کا قتل ہراعتبار سے مکمل دہشت گردی کی کارروائی ہے۔
حماس کی ثالث ممالک کی قیادت سے ملاقات، جنگ بندی کے عزم کا اعادہ
حماس نیتن یاہو کی نئی شرائط پر بات چیت میں دلچسپی نہیں رکھتی۔
حماس کے نائب صربراہ برائے غزہ خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ: "کہ فلسطین کے قومی پروگرام اور ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے متحدہ قیادت کی ضرورت ہے۔ ایک متحدہ قیادت کے ساتھ ہی ہم اپنے قومی مقاصد کے حصول میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔     
الحیہ نے ان خیالات کا اظہار مسرت نامی ادارے فلسطینی مرکز برائے حکمت عملی و تحقیق کے زیر اہتمام ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا ' فلسطینی کاز کے لیے قومی اتحاد اور متحدہ قیادت ایک محور کی حیثیت رکھتی ہے۔'       
اس وقت ضرورت ہے کہ ایک ایسےقومی ویژن کی تشکیل کی جائے جس کی بنیاد شراکت داری پر مبنی ہو۔ اس ویژن اور قومی قیادت کے ذریعے  سیاست اور مزاحمت سے متعلقہ مختلف ایشوز اور چیلنجوں سے نمٹا جائے اور ہم اپنے گھر کے اندر موجود تقسیم کو ختم کر سکیں۔ '       
حماس رہنما نے اس موقع پر یہ بھی کہا ' اس اتحاد و یکجہتی کا بنیادی نقطہ ایک شفاف انتخابی عمل بن سکتا ہے۔ یہ انتخابی عمل ہمیں ایگزیکٹو کمیٹیوں کے ذریعے ایک قومی پروگرام تک لے جا سکے گا۔'     
انہوں نے اس موقع پر کہا:"فلسطینی عوام کو ایک ایسی حکومت کی ضرورت ہے جو ان کی ضروریات کو دیکھ سکے اور انہیں پورا کرنے میں ذمہ داری کے ساتھ کام کر سکے جبکہ ہر طرح کے بیرونی دباو کو مستند کر سکتی ہو۔ حماس کے رہنما نے اس یقین کا بھی اظہار کیا کہ ' فلسطینی عوام اس امر کی  بھر پور اہلیت رکھتے ہیں  کہ وہ دنیا کو فلسطین کے قومی ویژن کی طرف لا سکیں"<ref>[https://urdu.palinfo.com/news/2022/12/4/%d9%81%d9%84%d8%b3%d8%b7%db%8c%d9%86-%da%a9%d8%a7%d8%b2-%da%a9%db%92-%d9%84%db%8c%db%92-%d8%a7%db%8c%da%a9-%d9%85%d8%aa%d8%ad%d8%af%db%81-%d9%82%d9%88%d9%85%db%8c-%d9%82%db%8c%d8%a7%d8%af%d8%aa-%da%a9%db%8c-%d8%b6%d8%b1%d9%88%d8%b1%d8%aa-%db%81%db%92%db%94-%d8%ae%d9%84%db%8c%d9%84-%d8%a7%d9%84%d8%ad%db%8c%db%81 غزہ ۔ مرکز اطلاعات فلسطین]-urdu.palinfo.com-شائع شدہ از: 4 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 20 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}