"خلیل الحیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20: سطر 20:
'''خلیل الحیہ''' خلیل اسماعیل ابراہیم الحیہ (ابو اسامہ)  ایک [[فلسطین|فلسطینی]] سیاست دان، اسلامی مزاحمتی تحریک [[حماس]] کے فلسطینی قانون ساز کونسل میں نائب، تحریک کے سیاسی بیورو کے رکن، غزہ کی پٹی میں تحریک کے نائب سربراہ، اور حماس کے میڈیا آفس کے سربراہ، اور ایک کمانڈر ہے۔ ان پر  کئی قاتلانہ حملے ہوئے، ان کے نتیجے میں ان کے خاندان کے 19 افراد شہید ہو گئے۔

== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
5 نومبر 1960ء [[غزہ]] میں پیدا ہوا، آپ شادی شدہ ہیں اور آپ کے سات بچے ہیں ، ان میں سے دو شہید گئے ہیں یعنی اسامہ الحیہ اور حمزہ الحیہ۔

== تعلیم ==
== تعلیم ==
* سنہ 1997ء میں سوڈان کی یونیورسٹی آف ہولی [[قرآن]] اینڈ اسلامک سائنسز سے سنت و [[حدیث]] سائنس میں ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔