3,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 180: | سطر 180: | ||
ادھر صیہونی حکومت کے مرکزی ذرائع ابلاغ نے حیفہ کے جنوب میں "گولانی اڈے" پر حزب اللہ کے حملے کو "آفت" قرار دیا ہے۔ | ادھر صیہونی حکومت کے مرکزی ذرائع ابلاغ نے حیفہ کے جنوب میں "گولانی اڈے" پر حزب اللہ کے حملے کو "آفت" قرار دیا ہے۔ | ||
یہ کامیاب کارروائی اتوار کے روز لبنان کی اسلامی مزاحمت کی جانب سے کی گئی جس میں حیفا کے جنوب میں "بینیامینا" میں "گولانی" بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے ایک تربیتی اڈے پر خودکش ڈرونز کے ایک گروپ نے فائر کیا تھا۔ آپریشن کے بعد اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا کہ کم از کم چار فوجی مارے گئے جب کہ اسرائیل ہیوم نے بتایا کہ حملے میں 67 افراد زخمی ہوئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927406/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%DA%88%D8%B1%D9%88%D9%86-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B3%D9%86%DA%AF%DB%8C%D9%86-%DA%86%DB%8C%D9%84%D9%86%D8%AC-%D8%A8%D9%86 حزب اللہ کا ڈرون حملہ اسرائیلی فوج کے لئے ایک سنگین چیلنج بن گیا، صیہونی میڈیا]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 14 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | یہ کامیاب کارروائی اتوار کے روز لبنان کی اسلامی مزاحمت کی جانب سے کی گئی جس میں حیفا کے جنوب میں "بینیامینا" میں "گولانی" بریگیڈ سے تعلق رکھنے والے ایک تربیتی اڈے پر خودکش ڈرونز کے ایک گروپ نے فائر کیا تھا۔ آپریشن کے بعد اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا کہ کم از کم چار فوجی مارے گئے جب کہ اسرائیل ہیوم نے بتایا کہ حملے میں 67 افراد زخمی ہوئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927406/%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%DA%88%D8%B1%D9%88%D9%86-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D9%81%D9%88%D8%AC-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%B3%D9%86%DA%AF%DB%8C%D9%86-%DA%86%DB%8C%D9%84%D9%86%D8%AC-%D8%A8%D9%86 حزب اللہ کا ڈرون حملہ اسرائیلی فوج کے لئے ایک سنگین چیلنج بن گیا، صیہونی میڈیا]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 14 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== پاکستانی عوام میں اسرائیل کی نسبت شدید نفرت و غضب == | |||
* پاکستانی عوام میں اسرائیل کی نسبت شدید نفرت و غضب ہے۔ لیکن ان جذبات کا صحیح استعمال کیلئے سسٹم کی ضرورت ہے۔ | |||
* کسی حکومت کی سرپرستی کی ضرورت ہے۔ اسے ہتھیار دے اور اسے اسرائیل لے خلاف لڑنے کیلئے موقع فراہم کرے۔ | |||
* فلسطینی جوانوں کی بھی یہی صورتحال تھی، جذبہ موجود تھا، لیکن سسٹم نہیں تھا۔ | |||
* [[ ایران|انقلاب اسلامی ایران]] نے اسی جذبے کو صحیح جہت دی ہے اور راہنمائی کی اور سسٹم بنا کر دیا۔ | |||
* آج یہی جذبہ لے کر غزہ کے جوانوں نے [[طوفان الاقصی]] برپا کیا۔ | |||
* عرب دنیا اور پاکستان کے [[اہل السنۃ والجماعت|اہل سنت]] کے اندر [[شیعہ|تشیع]] اور انقلاب اسلامی ایران کی دشمنی اسی لئے ایجاد کی ہے، تاکہ پاکستان کے جوانوں کی اس نفرت کو عملی جہت نہ ملے۔ | |||
* پاکستان میں اسرائیل کے خلاف کوئی قدم اٹھانے والے حماس کی طرح گروہ نہ بنے۔ | |||
* اسی لئے اسرائیل اور اسرائیلی لابیوں نے پاکستان میں جوانوں کا رخ تشیع کی طرف موڑنے کی کوشش کی ہے اور | |||
* انقلاب اسلامی سے دور کیا ہے۔ کیونکہ اگر یہ اہل سنت جوان جو اسرائیل کے جھنڈے پر رحم نہیں کرتا اگر انہیں اسرائیل کے خلاف جہاد کا موقع مل جائے تو سو فیصد اسرائیل ناکام ہوں گے۔ | |||
* حکومتیں بھی اسرائیل کے خلاف کچھ نہیں کرتی، جو حکومت یعنی ایران کچھ کرتی ہے، ان سے دور رکھا ہوا ہے۔ | |||
* لہذا یہ جوان اپنے غصے کو اسرائیل کے جھنڈے پر نکالتے ہیں۔ | |||
* اگرچہ یہ ویڈیو لوگوں نے طنز کے طور پر پیش کیا ہوا ہے۔ | |||
* لیکن اگر آپ اس کی سوشل سائیکالوجی کو دیکھے تو یہ اسرائیل کے خاتمے کیلئے ایک بہترین پوٹینشل ہے۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |