"اسماعیل قاآنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,472 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 21:08
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25: سطر 25:
== جنگوں میں شرکت ==
== جنگوں میں شرکت ==
سردار قاانی تربیتی کورس مکمل کرنے کے بعد مشہد واپس آئے اور آئی آر جی سی کے تربیتی مرکز میں بطور عملہ کام کرنا شروع کیا۔ آپ 1359 ہجری کے وسط میں کردستان گئے جب کردستان میں واقعات رونما ہوئے اور جارح قوتوں کا مقابلہ کرتے ہوئے بڑی بہادری کا مظاہرہ کیا۔ آپ نے 1360 ہجری سے جنگ کے اختتام تک محاذ پر کام کیا اور دفاع مقدس کے دوران امام رضا علیہ السلام کے 5 نصر اور 21 یونٹوں کے انچارج تھے۔ سردار قاانی 1366 ہجری تک امام رضا علیہ السلام کی بریگیڈ کے کمانڈر رہے اور اس کے بعد انہوں نے 5ویں نصر فوج کی کمان سنبھالی۔

== اسماعیل قانی قدس فورس کے نئے کمانڈر مقرر ==
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے بریگیڈیئر جنرل اسماعیل قانی کو قدس فورس کا کمانڈر مقرر کردیا ہے ۔
اسماعیل قانی کی تقرری قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کے امریکی حملے میں جاں بحق ہونے کے بعد عمل میں آئی ہے۔

قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد ایران کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا ،جس میں ایرانی سپریم لیڈر نےپہلی بار شرکت کی ۔
آیت اللہ خامنہ ای نے بریگیڈیر جنرل اسماعیل کو قدس فورس کا نیا کمانڈر مقرر کیا ۔
میجر جنرل قاسم سلیمانی عراق میں بغداد ائرپورٹ کے قریب راکٹ حملے میں جاں بحق ہوگئے ۔
ایران نے امریکا سے قاسم سلیمانی کی موت کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے ،اسی تناظر میں نیشنل سیکیورٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا تھا<ref>[https://jang.com.pk/news/717725 اسماعیل قانی قدس فورس کے نئے کمانڈر مقرر]- jang.com.pk- شائع شدہ از: 3جنوری 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 16 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی پھر سرخیوں میں، جانئے اب کیا ہے وجہ؟ ==
== قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قاآنی پھر سرخیوں میں، جانئے اب کیا ہے وجہ؟ ==
ایرانی کمانڈر اسماعیل قاآنی ہفتوں تک غائب رہنے کے بعد منگل کو پہلی بار سامنے آئے۔  
ایرانی کمانڈر اسماعیل قاآنی ہفتوں تک غائب رہنے کے بعد منگل کو پہلی بار سامنے آئے۔