"اسرائیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 160: سطر 160:

یاد رہے کہ اقوام متحدہ سمیت انسانی حقوق کے عالمی اداروں کی جانب سے غزہ اور غرب اردن میں صہیونی حکومت کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے کے باوجود امریکہ اور مغربی ممالک مسلسل صہیونی حکومت کی مدد کررہے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1924930/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%D8%BA%D8%B2%DB%81-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A8%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%86%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D9%88%D8%B1%D8%B2%DB%8C-%DA%A9%D8%B1%D8%B1%DB%81%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85 اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کررہا ہے، اقوام متحدہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 22جون 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ : 24 جون 2024ء۔</ref>۔

== ایران پر ممکنہ حملہ، تین عرب ممالک کا اسرائیل کو فضائی حدود دینے سے انکار ==
مشرق وسطی کے تین اہم ممالک نے اسرائیل کو ایران پر حملوں کے لئے اپنی سرزمین دینے انکار کردیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے عربی 21 کے حوالے سے کہا ہے کہ عرب ممالک صہیونی حکومت کی جانب سے [[ایران]] پر حملوں کے لئے اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت دینے پر تیار نہیں ہیں۔

ایران کی جانب سے وعدہ صادق 2 آپریشن کے بعد اسرائیل کو جوابی کاروائی کرنے میں دشواری محسوس ہورہی ہے۔ ایران نے کئی مرتبہ ہمسایہ ممالک کو انتباہ کیا ہے کہ اس کے خلاف کسی ملک کی سرزمین استعمال ہونے کی صورت میں شدید ردعمل دکھایا جائے گا۔
امریکی جریدے وال سٹریٹ جرنل نے جمعہ کے روز انکشاف کیا تھا کہ ایران نے خطے میں امریکی اتحادیوں کو وارننگ دی ہے کہ اس کے خلاف کاروائی میں کسی ملک کی سرزمین استعمال ہونے کی صورت میں اس کو ہدف بنایا جائے گا۔
سی این این نے اس حوالے سے کہا ہے کہ سعودی عرب، قطر اور عرب امارات نے امریکہ کو مطلع کردیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی قسم کی کاروائی کے لئے اسرائیل کو اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
دوسری جانب اردن کے اعلی عہدیدار نے بھی کہا ہے کہ اپنی سرزمین کو دوسرے ممالک کے خلاف استعمال ہونے نہیں دے گا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927369/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%BE%D8%B1-%D9%85%D9%85%DA%A9%D9%86%DB%81-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%81-%D8%AA%DB%8C%D9%86-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%D9%85%D9%85%D8%A7%D9%84%DA%A9-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D9%81%D8%B6%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%D8%AD%D8%AF%D9%88%D8%AF-%D8%AF%DB%8C%D9%86%DB%92 ایران پر ممکنہ حملہ، تین عرب ممالک کا اسرائیل کو فضائی حدود دینے سے انکار]-mehrnews.com- شائع شدہ از: 13 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 13 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
 
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}