3,850
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 543: | سطر 543: | ||
یورپی ادارے نے کہا ہے کہ یورپی ممالک پابندیوں کو نظرانداز کررہے ہیں۔ ترکی کو ایرانی تیل کی برامد کی شرح گذشتہ چار سالوں کے دوران اعلی ترین سطح پر پہنچی ہے۔ | یورپی ادارے نے کہا ہے کہ یورپی ممالک پابندیوں کو نظرانداز کررہے ہیں۔ ترکی کو ایرانی تیل کی برامد کی شرح گذشتہ چار سالوں کے دوران اعلی ترین سطح پر پہنچی ہے۔ | ||
رپورٹ کے مطابق ترکی مارچ کے مہینے میں ایران سے 576 ٹن تیل درامد کیا ہے جبکہ اپریل میں یہ شرح 485 ٹن رہی<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1925120/%D8%B4%D8%AF%DB%8C%D8%AF-%D9%85%D8%BA%D8%B1%D8%A8%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%AF-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AA%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D9%85%D8%AF%D8%A7%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D8%B6%D8%A7%D9%81%DB%81 شدید مغربی پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی برامدات میں اضافہ ہوا ہے، یورپی شماریاتی مرکز]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 2 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 جولائی 2024ء۔</ref>۔ | رپورٹ کے مطابق ترکی مارچ کے مہینے میں ایران سے 576 ٹن تیل درامد کیا ہے جبکہ اپریل میں یہ شرح 485 ٹن رہی<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1925120/%D8%B4%D8%AF%DB%8C%D8%AF-%D9%85%D8%BA%D8%B1%D8%A8%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%AF-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AA%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D8%B1%D8%A7%D9%85%D8%AF%D8%A7%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D8%B6%D8%A7%D9%81%DB%81 شدید مغربی پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی برامدات میں اضافہ ہوا ہے، یورپی شماریاتی مرکز]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 2 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 جولائی 2024ء۔</ref>۔ | ||
== مشکل حالات میں ہمیشہ کی طرح مقاومت کے ساتھ ہیں == | |||
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ہم نے ہمیشہ [[لبنان]] کے عوام، حکومت اور مقاومت کا ساتھ دیا ہے اور آیندہ بھی ہر مشکل حالات میں ان کے ساتھ رہیں گے۔ | |||
محمد باقر قالیباف لبنان کے مختصر دورے پر بیروت پہنچ گئے ہیں۔ | |||
لبان کے دارلحکومت بیروت پہنچنے پر محمد باقر قالیباف نے اس سفر کے اپنے اہداف کے بارے میں کہا کہ آج [[شام]] میں اقوام متحدہ کی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لیے جنیوا جا رہا ہوں۔ لیکن لبنانی ہم منصب نبیہ بری کی دعوت پر میں نے رہبر معظم انقلاب، ایران کے عوام اور صدر کا پیغام لبنان کے عوام تک پہنچانے کے لیے سب سے پہلے لبنان آنے کا انتخاب کیا۔ | |||
انہوں نے کہا کہ ہم ہمیشہ لبنان کے عوام اور حکومت اور مزاحمت کے ساتھ ہیں اور ہر مشکل حالات میں پہلے کی طرح ان کے ساتھ رہیں گے۔ | |||
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مزید کہا کہ میں غزہ اور لبنان کے عوام کی مظلومیت کا پیغام جنیوا لے کر جاؤں گا تاکہ ہر کوئی مظلوم کی حمایت کے لیے بین الاقوامی پلیٹ فارم پر اپنے فرائض سے آگاہ ہو۔ | |||
قالیباف نے تاکید کی کہ ہم سب کو فلسطینی اور لبنانی مظلوم عوام کی حمایت کرنی چاہیے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927354/%D9%85%D8%B4%DA%A9%D9%84-%D8%AD%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%85%DB%8C%D8%B4%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D8%AD-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%82%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%A8%D8%A7%D9%81 مشکل حالات میں ہمیشہ کی طرح مقاومت کے ساتھ ہیں، ڈاکٹر قالیباف]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 12 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||