"سید ہاشم الحیدری" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''سید ہاشم الحیدری'''
'''سید ہاشم الحیدری'''یک عراقی [[شیعہ]] عالم اور سیاسی کارکن ہے اور ان کا شمار اسلامی مزاحمت کے علماء میں ہوتا ہے۔ انہوں نے [[فقہ]]، اصول اور اسلامی علوم کی تعلیم حاصل کی اور حوزہ علمیہ فارغ ہوا۔ سید ہاشم الحیدری مذہبی، سیاسی اور سماجی امور کے مصنف، لیکچرر اور عراقی پاپولر موبلائزیشن فورسز کے ثقافتی معاون ہے۔
== حرکۂ عہد اللہ الاسلامیہ کا قیام ==
== حرکۂ عہد اللہ الاسلامیہ کا قیام ==
نومبر 2020 کو عراقی پاپولر موبلائزیشن فورسز(حشد الشعبی) کے ثقافتی معاون ہاشم الحیدری نے "حرکۂ عہد اللہ الاسلامیہ" کے قیام کا اعلان کیا۔ اس اعلان کا بیان اس تقریر میں آیا ہے جو انہوں نے پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی یوم ولادت کے موقع پر دیا تھا اور الحیدری نے زور دے کر کہا تھا کہ یہ تحریک ضرورت مند اور غریب مسلمانوں کے معاملات کو آسان بنانے  کے لیے ہے۔  