"امیر علی حاجی زادہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29: سطر 29:
* 2005 سے ایران کے پاسداران انقلاب اسلامی کی ایئر ڈیفنس کمانڈ؛
* 2005 سے ایران کے پاسداران انقلاب اسلامی کی ایئر ڈیفنس کمانڈ؛
* 2008 سے ایران کے اسلامی انقلابی گارڈ کور کے ایرواسپیس کمانڈر۔
* 2008 سے ایران کے اسلامی انقلابی گارڈ کور کے ایرواسپیس کمانڈر۔
== فلسطینی خطے اور دنیا کی تاریخ بدل دیں گے ==
سپاہ پاسداران کی فضائیہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم [[فلسطین]] کے ساتھ کھڑے ہیں۔ فلسطینی خطے اور دنیا کی تاریخ بدل دیں گے۔
[[طوفان الاقصی]] کے بعض شہداء کے اہل خانہ نے تہران کے ائیرفورس نیشنل پارک میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی فضائیہ کے سربراہ جنرل امیر علی حاجی زادہ سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران جنرل حاجی زادہ نے کہا کہ فلسطین اور [[لبنان]] میں ہمارے دوستوں کے ہتھیاروں سے واضح ہے کہ ایران ان کی مدد کررہا ہے۔ ہم اپنی توانائی کے مطابق ہر طرح کی مدد کریں گے اور اس سلسلے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔
انہوں نے کہا کہ فلسطینی مقاومت اور عوام کے ساتھ ممکنہ حد تک ہیں اور ساتھ رہیں گے۔ چنانچہ [[سید علی خامنہ ای|رہبر معظم]] نے فرمایا کہ فلسطینی قوم ہر حال میں کامیاب ہوگی۔ آپ کی استقامت اور مقاومت باقابل بیان ہے۔ اس مجمع میں ایسے لوگ بھی ہیں جن کے تیس سے چالیس عزیز شہید ہوگئے ہیں۔ بیرونی دنیا کے لئے یہ قابل فہم نہیں ہے۔ مقاومت آپ کے لئے مبارک ہو۔
جنرل حاجی زادہ نے فلسطینی شہداء کے لواحقین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ مطمئن رہیں کہ آپ دنیا کی تاریخ بدل کر رکھ دیں گے۔ ایسا ہوکر رہے گا اور آپ خطے اور دنیا میں تاریخ رقم کریں گے۔ ہم آخری دم تک آپ کے ساتھ ہیں اور فلسطینی دوستوں کے لئے جو کچھ ہوسکا انجام دیں گے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1925119/%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%AE%D8%B7%DB%92-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AF%D9%86%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE-%D8%A8%D8%AF%D9%84-%D8%AF%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D8%AC%D9%86%D8%B1%D9%84-%D8%AD%D8%A7%D8%AC%DB%8C-%D8%B2%D8%A7%D8%AF%DB%81
فلسطینی خطے اور دنیا کی تاریخ بدل دیں گے، جنرل حاجی زادہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 4 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:ایران]]
[[زمرہ:ایران]]
confirmed
3,008

ترامیم