"سلمان ندوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{Infobox person
| title = 
| image = سلمان ندوی.jpg
| name = 
| other names = سلمان حسینی ندوی
| brith year = 1954 ء
| brith date =
| birth place = ہندوستان
| death year =
| death date =
| death place =
| teachers =
| students =
| religion = [[اسلام]]
| faith = [[ [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]]]]
| works = {{افقی باکس کی فہرست |مذکراتی| ترتیب و تدوین قرآنی|الامانۃ فی ضوء القرآن| علماء اورسیاست| انتخابِ تفاسیر|[[قرآن]] کی ترتیب نزولی | مختصر تاریخ [[فلسطین]]}}
| known for = 
}}
'''سید سلمان حسینی ندوی'''(1954ء) ہندوستان کے مشہور عالم دین، خطیب اور داعی اتحاد بین المسلمیں، شعلہ بیان مقرر، محدث، داعی اور ایک مخلص مربی ہیں۔ انجمن شباب اسلام اور جامعہ سید احمد شہید کے بانی و صدر اور بہت سی علمی، دعوتی اور تحقیقی کتابوں کے مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ موصوف عالمِ اسلام کے لیے ایک دھڑکتا ہوا دل رکھتے ہیں اور ظلم و ستم اور نا انصافی کے خلاف اٹھنے والی آوازوں میں مولانا کی آواز اس گھن گرج جیسی ہوتی ہے جس کی بازگشت ہندوستان کی سرحدوں کے باہر سیکڑوں میل دور عرب کے کوہساروں اور ریگزاروں میں بھی سنائی دیتی ہے۔ آپ ناصبیت، غالی، رافضیت،، جمود، وتعطل،تجدد پسندی، عالم اسلام میں منافقت اور صہیونیت وصلیبیت پرستی کے خلاف آپ کی قلمی وزبانی جدوجہد مشہور ہے۔ [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] میں [[حدیث]] کے استاد اور عمید کلیۃ الدعوۃ والاعلام کی حیثیت سے برسوں خدمت انجام دی، اس وقت جامعۃ الامام أحمد بن عرفان الشھید، ملیح آباد،احمد آباد کٹولی، لکھنؤ کے ناظم، جمعیۃ شباب الاسلام کے صدر اور ہندوستان کے متعدد مدارس کے سرپرست ہیں۔

confirmed
2,949

ترامیم