"سید علی خامنہ ای" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 505: سطر 505:

وہ لوگ جو انسانی حقوق کی پاسبانی کا دعویٰ کرتے ہیں سب سے بنیادی حقوق کی بھی رعایت نہیں کرتے،وہ اپنی جیلوں میں، دنیا میں، اور دوسرے ممالک کے ساتھ، حتی کہ اپنی قوم کے ساتھ بھی انسانی حقوق کی رعایت نہیں کرتے، ایسے افراد انسانی حقوق کا دعویٰ کرتے ہیں جو تشدد کو قانونی حیثیت دیتے ہیں! <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/400292/%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%AC%DA%BE%D9%88%D9%B9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AD%D9%82%D9%88%D9%82-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%84%D8%B3%D9%84%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%DA%A9%DB%92-10-%D8%A7%DB%81%D9%85 امریکہ کے جھوٹے انسانی حقوق کے سلسلے میں رہبر معظم کے 10 اہم جملے]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 2 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 جولائی 2024ء۔</ref>۔

== صہیونی حکومت پر ہر وار انسانیت کی خدمت ہے/ ہماری مسلح کی کاروائی مکمل قانونی تھی ==
رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ صہیونی حکومت پر ہر وار انسانیت کی خدمت ہے امریکہ اور اس کے حامی خطے کے قدرتی ذخائر پر قبضہ کرنے کے لئے صہیونی حکومت کو آلہ کار بنانا چاہتے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تہران کے مصلائے امام خمینی میں رہبر معظم کی امامت میں نماز جمعہ کا خطبہ شروع ہوگیا ہے۔
[[نماز جمعہ]] سے پہلے [[سید حسن نصر اللہ|شہید حسن نصر اللہ]] اور شہداء مقاومت کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوا۔
مصلائے امام خمینی کے اطراف میں ہر طرف انسانوں کے سر نظر آرہے ہیں۔ تہران اور دیگر صوبوں سے بڑی تعداد میں لوگ مصلائے امام خمینی پہنچ گئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تاریخی نماز جمعہ کے آغاز میں فرمایا کہ میں اپنے سمیت تمام عزیز بھائیوں اور بہنوں کو تقوائے الہی کی دعوت دیتا ہوں، محتاط رہیں کہ ہم کہیں اپنے قول و فعل میں خدا کی حدود سے تجاوز نہ کریں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ مسلمانوں کا دشمن مشترکہ ہے، وہ ایک ہی جگہے سے حکم لیتے ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ اگر [[مسلمان]] متحد ہو جائیں تو دشمنوں پر قابو پا سکتے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب نے مزید کہا کہ دشمنوں کی پالیسی یہی کہ تقسیم کرو اور حکومت کرو، ان کی پالیسی کی بنیاد ہی تفرقہ انگیزی ہے اور ان پالیسیوں کو مسلم ممالک میں مختلف طریقوں سے اپنایا گیا۔ لیکن آج قومیں جاگ اٹھی ہیں۔ آج آپ [[اسلام]] اور مسلمانوں کے دشمنوں کی اس چال پر قابو پا سکتے ہیں۔ ایران کا دشمن [[عراق]]، [[فلسطین]]، [[مصر]]، [[شام]] اور [[یمن]] کے عوام کا دشمن ہے۔
آیت اللہ خامنہ ای نے فرمایا کہ اگر مسلمان آپس میں متحد ہو جائیں تو خدا کی عزت اور رحمت ان کے شامل حال ہو گی۔ مسلمان خدا کی سنت اور الہی قوانین کے تقاضوں سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ولایت کا مطلب مسلمانوں کا ایک دوسرے سے گہرا تعلق اور یکجہتی ہے اور مسلمانوں کے بارے قرآنی پالیسی یہی ہے۔ مسلمانوں کے بارے قرآن کی پالیسی یہ ہے کہ مسلمان قومیں ایک دوسرے کے ساتھ یکجہتی و ہمدلی رکھیں۔
انہوں نے فرمایا کہ ایران سے [[غزہ]] اور لبنان تک اور تمام اسلامی ممالک کی آزادی اور خودمختاری کمر ہمت باندھنا ہوگا۔
آیت اللہ سید علی خامنہ ای  نے فرمایا: کہ ہماری مسلح افواج نے جو کام کیا وہ خطے میں امریکی پاگل کتے کو کمترین جواب ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ نہ ہم اپنا وظیفہ انجام دینے میں کوتاہی کریں گے اور نہ جلدبازی کا شکار ہوں گے۔
انہوں نے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا اس حوالے سے جو بھی وظیفہ ہوگا، پوری طاقت اور قوت سے انجام دیا جائے گا۔ جو کچھ لازم ہوا انجام دیں گے۔ چنانچہ جس طرح کاروائی کی گئی ضرورت ہوئی تو مستقبل میں ہوگی۔
انہوں نے کہا فرمایا کہ جب بزدل دشمن مقاومتی تنظیموں کے خلاف جنگ میں ناکام ہوئی تو دہشت گردی، نسل کشی اور قتل عام پر اتر آیا۔ لیکن کیا نتیجہ ملا؟
رہبر انقلاب کے خطبہ نماز جمعہ کا عربی حصہ؛
میں نے ضروری سمجھا کہ اپنے بھائی، عزیز، عالم اسلام کے ہر دلعزیز چہرے، اور خطے کی اقوام کی توانا آواز زبان، لبنان کے چمکتے ستارے شہید سید حسن نصر اللہ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
اس خطبہ کا مخاطب یوں تو پورا عالم اسلام ہے لیکن لبنان اور فلسطین کی عزیز قومیں خاص طور پر مخاطب ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927175/%D8%B1%DB%81%D8%A8%D8%B1-%D9%85%D8%B9%D8%B8%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%B2-%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%81-%DA%A9%D8%A7-%D8%AE%D8%B7%D8%A8%DB%81-%D8%B4%D8%B1%D9%88%D8%B9 صہیونی حکومت پر ہر وار انسانیت کی خدمت ہے/ ہماری مسلح کی کاروائی مکمل قانونی تھی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 4 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 4 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:ایران]]
[[زمرہ:ایران]]