"سید ہاشم صفی الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 87: سطر 87:
حزب اللہ لبنان کے رہنما نے مزید کہا کہ امریکیوں نے مقبوضہ فلسطین کے سلسلے میں بھی یہی پالیسی اختیار کر رکھی ہے اور آج ان علاقوں کی صورتحال زیادہ خراب ہے۔
حزب اللہ لبنان کے رہنما نے مزید کہا کہ امریکیوں نے مقبوضہ فلسطین کے سلسلے میں بھی یہی پالیسی اختیار کر رکھی ہے اور آج ان علاقوں کی صورتحال زیادہ خراب ہے۔
حجت الاسلام سید صفی الدین نے غاصب صہیونی ریاست کو خبردار کیا کہ اگر اسرائیل نے کوئی حماقت کی تو حزب اللہ کے جوان مقبوضہ الجلیل میں داخل ہو جائیں گے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1917142/%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%BA%D8%A7%D8%B5%D8%A8-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%D8%AF%DA%BE%D9%85%DA%A9%DB%8C لبنان؛ حزب اللہ کی غاصب صہیونیوں کو دھمکی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 12جون 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== ہر میدان میں نتن یاہو کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں ==
لبنان کی مقاومتی تنظیم کی ایگزیکٹیو کونسل کے سربراہ ہاشم صفی الدین نے کہا ہے کہ مقاومت وحدت اور عزم و ارادے کا عملی نمونہ ہے اور صہیونی غاصب حکومت کے ناپاک حربوں کا ہر میدان میں مقابلہ کرے گی۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ حزب اللہ کی ایگزیکٹیو کونسل کے سربراہ ہاشم صفی الدین نے مغربی کنارے کو [[بیت المقدس]] کا جدید سپر قرار دیا جو انتہاپسند صہیونی وزیر اعظم کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ بعض لوگوں کی پالیسیوں اور سازشوں کی وجہ سے مقاومت اور عوام میں فاصلہ ایجاد کرنے کی کوشش کی گئی۔ اگر ان دونوں کے درمیان فاصلہ آیا تو دشمن کو موقع مل جائے گا۔ مقاومت ہی خطے کے عوام کو متحد کرسکتی ہے اور غاصب حکومت سے مقابلے اور مقبوضہ علاقوں کو واپس لینے کا واحد ذریعہ مسلح مقاومت ہے۔
سید ہاشم  نے فلسطین اور بیت المقدس کو اپنی سیاست کا بنیادی اور مرکزی محور قرار دیا اور کہا کہ آج مغربی کنارے نے بیت المقدس کے لئے سپر کا کام انجام دینا شروع کیا ہے۔ ہم پورے فلسطین کے لئے ڈھال بن جائیں گے اور صہیونی حکومت کے عزائم کو ہر میدان میں ناکام بنائیں گے۔
اس سے پہلے [[حماس]] کے سیاسی دفتر کے سربراہ صالح العاروی نے کہا تھا کہ مغربی کنارے میں مقاومت تقویت پارہی ہے۔ ہم فلسطین کی طرف بڑھنے والے غاصب صہیونیوں کے ہاتھ کاٹ دیں گے۔ فلسطینی قیدیوں کے ساتھ اگر برا سلوک کیا گیا تو شدید ردعمل کا سامنا ہوگا <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1915859/%DB%81%D8%B1-%D9%85%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D9%86-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%86%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%AA%DB%8C%D8%A7%D8%B1-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81 ہر میدان میں نتن یاہو کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہیں، حزب اللہ]-ur.mehrnews.com- شا‏ئع شدہ از: 13 اپریل 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 3اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==