"سید ہاشم صفی الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
مذکورہ اخبار کی رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اب زندہ ہیں اور جلد ہی حزب اللہ انہیں سید حسن نصر اللہ کے جانشین کے طور پر متعارف کرائے گی۔
مذکورہ اخبار کی رپورٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ اب زندہ ہیں اور جلد ہی حزب اللہ انہیں سید حسن نصر اللہ کے جانشین کے طور پر متعارف کرائے گی۔
لبنان کی حزب اللہ نے اس سے قبل ایک بیان جاری کیا تھا جس میں تحریک کے جنرل سیکرٹری سید حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق کی گئی تھی <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927039/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%B4%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%D8%AA%D9%85%DB%8C-%D9%81%DB%8C%D8%B5%D9%84%DB%81-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%D8%A7-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81شہید نصراللہ کے جانشین کے بارے میں حتمی فیصلہ نہیں ہوا، حزب اللہ]-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از: 30 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== تل ابیب کے ایسے مقامات کو ہدف بنائیں گے جس کا صیہونیوں نے سوچا بھی نہیں ہوگا ==
حزب اللہ لبنان کے ایک سینیئر عہدیدار نے صیہونی حکومت کو تل ابیب پر وسیع حملوں کی دھمکی دی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی انتظامی کونسل کے سربراہ "ہاشم صفی الدین" نے آج اپنے خطاب میں غاصب صیہونی حکومت کے ٹھکانوں کے خلاف حزب اللہ کی بڑے پیمانے پر کارروائیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ غاصب صہیونی حکومت کی فوج کا عبرتناک شکست کے دہانے پر کھڑا ہونا فلسطینی قوم اور مزاحمتی قوتوں کے استحکام کی دلیل ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ صہیونیی فوج پے در پے حملوں اور طرح طرح کے زخم جھیلنے کے بعد کبھی بھی کوئی جنگ اور لڑائی جیتنے میں کامیاب نہیں ہوگی۔
انہوں نے مزید کہا کہ شہید محمد نعمہ کی شہادت پر حزب اللہ کا رد عمل کل سے شروع ہوا تھا جو اب تک جاری ہے۔
سید ہاشم صفی الدین نے واضح کیا کہ حزب اللہ صہیونی دشمن کے نئے ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہی ہیں جن کے بارے میں وہ سوچ بھی نہیں سکتے۔
انہوں نے کہا کہ ان حملوں نے صہیونی فورسز کو بہت زیادہ جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔ یہ محاذ جنگ مزید مضبوط ہوگا کیونکہ ہم نے دشمن کے ساتھ طویل جنگ سے یہی سبق سیکھا ہے۔
لبنانی مزاحمت سے وابستہ ایک ذریعے نے الجزیرہ کے ساتھ بات چیت میں اعلان کیا کہ کل سے انتقامی حملوں میں مقبوضہ علاقوں کے شمال میں علاقوں پر کم از کم 250 راکٹ فائر کیے گئے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1925182/%D8%AA%D9%84-%D8%A7%D8%A8%DB%8C%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D9%88-%DB%81%D8%AF%D9%81-%D8%A8%D9%86%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D8%AC%D8%B3-%DA%A9%D8%A7-%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D9%86%DB%92-%D8%B3%D9%88%DA%86%D8%A7 تل ابیب کے ایسے مقامات کو ہدف بنائیں گے جس کا صیہونیوں نے سوچا بھی نہیں ہوگا، حزب اللہ]- شائع شدہ از: 4 جولائی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
confirmed
2,877

ترامیم