"سید ہاشم صفی الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:

آپ سید حسن نصر اللہ کے ساتھ خاندانی رشتہ داری بھی رکھتے ہیں۔ صفی الدین ایک عرصے تک [[لبنان]] کی سیاسی محافل میں گمنام رہے یہاں تک کہ سید حسن نصر اللہ کے لئے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وہ حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری کے نمائندے کی حیثیت سے مختلف مراسم من‌ جملہ شہدائے مقاومت کی تشییع جنازہ میں ظاہر ہونے لگے۔

== شہید حسن نصراللہ کے جانشین کے بارے میں تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے ==
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ نے تنظیم کے نئے سربراہ کے حوالے سے جاری افواہوں کی تردید کی ہے۔
تنظیم کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تاحال شہید حسن نصراللہ کے جانشین کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کے نئے سربراہ کے حوالے سے ذرائع ابلاغ میں کچھ افواہیں زیرگردش ہیں۔ تنظیم اس حوالے سے وضاحت دینا چاہتی ہے کہ یہ افواہیں بے بنیاد ہیں۔ جب تک حزب اللہ کے اعلی کمانڈ کی طرف سے کوئی رسمی بیان جاری نہ ہوجائے، ان افواہوں کی کوئی حیثیت نہیں۔
اس سے پہلے بعض ذرائع نے سید ہاشم صفی الدین کو شہید نصراللہ کا جانشین بنانے کی خبر دی تھی<ref>[ https://ur.mehrnews.com/news/1927039/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%B4%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AD%D8%AA%D9%85%DB%8C-%D9%81%DB%8C%D8%B5%D9%84%DB%81-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%D8%A7-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81 AM شہید نصراللہ کے جانشین کے بارے میں حتمی فیصلہ نہیں ہوا، حزب اللہ]-ur.mehrnews.com-شائع شدہ از: 30 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 2 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

confirmed
2,877

ترامیم