"مؤرخین کا قرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:

'''مؤرخین کا قرآن یا تاریخ نویسوں کا [[قرآن]]''' - مغرب کے 30 محققین کے تحقیقات کا ماحصل 4جلد اور 4هزار سے زائد  صفحات پر مشتمل  کتاب کا عنوان ہے جو  محمد علی امیر معزی اور گیلوم ڈی کی زیر نگرانی لکھی گئی ہے  اور سنه 2019ء  کو  فرانس میں شایع ہوئی ۔
'''مؤرخین کا قرآن یا تاریخ نویسوں کا [[قرآن]]''' - مغرب کے 30 محققین کے تحقیقات کا ماحصل 4جلد اور 4ہزار سے زائد  صفحات پر مشتمل  کتاب کا عنوان ہے جو  محمد علی امیر معزی اور گیلوم ڈی کی زیر نگرانی لکھی گئی ہے  اور سنه 2019ء  کو  فرانس میں شایع ہوئی ۔
9 مارچ 2019  ‏ءکو  « نئے نظریات کا حلقه» کے عنوان سےمنعقده تعارفی  نشست  میں ڈاکٹر محمد علی امیرمعزی  نے اس  کا تعارف کرایا۔
9 مارچ 2019  ‏ءکو  « نئے نظریات کا حلقه» کے عنوان سےمنعقده تعارفی  نشست  میں ڈاکٹر محمد علی امیرمعزی  نے اس  کا تعارف کرایا۔
یه کتاب تاریخی اور تنقیدی انداز میں لکھی گئی ہے اور اس میں مستشرقین  کے پچھلی دو صدیوں کے  تازہ ترین قرآنی تحقیقی مضامین  مرتب کیے گئے ہیں۔
یه کتاب تاریخی اور تنقیدی انداز میں لکھی گئی ہے اور اس میں مستشرقین  کے پچھلی دو صدیوں کے  تازہ ترین قرآنی تحقیقی مضامین  مرتب کیے گئے ہیں۔
اس کتاب کا نتقیدی جائزه لینے کی ضرورت هےاس لئے  عالمی مجمع برای تقریب مذاهب اسلامی سے منسلک تحقیقی مرکز برای تقریبی مطالعات نے  مذهبی ماهرین کے اجلاس اور آزاد اندیشی کی کرسیاں منعقد کرنے کے ذریعے اس کتاب کی جانچ پرتال اور تنقیدی جائزه شروع  کی ہے۔
اس کتاب کا نتقیدی جائزه لینے کی ضرورت تهی اس لئے  عالمی مجمع برای تقریب مذاهب اسلامی سے منسلک تحقیقی مرکز برای تقریبی مطالعات نے  مذهبی ماهرین کے اجلاس اور آزاد اندیشی کی کرسیاں منعقد کرنے کے ذریعے اس کتاب کی جانچ پرتال اور تنقیدی جائزه شروع  کی ہے۔
اور ملکی اور غیر ملکی  قرآنی علوم میں ماهر ممتاز اساتذه    کے تعاون سے  اس منصوبے کے پشت پرده اهداف کی وضاحت اور اس کتاب  پر علمی تنقید کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔<ref>[https://taqribstudies.ir/%da%af%d8%b2%d8%a7%d8%b1%d8%b4-%d9%86%d9%87%d8%a7%db%8c%db%8c-%da%a9%d8%b1%d8%b3%db%8c-70/نقد روش‌های مطالعات مدرن کتاب مقدس با تاکید بر قرآن مورخان] (کتاب مقدس خاص کر کتاب «مورخین کا قرآن» کی    تحقیق  کے جدیدطریقوں پر تنقید)-taqribstudies.ir (زبان فارسی)- تاریخ درج شده: 21/نومبر/2023 ء تاریخ اخذ شده:18/جولائی/ 2024ء</ref>

325

ترامیم