"اسامه مزینی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 55: سطر 55:


== گرفتاریاں ==
== گرفتاریاں ==
مزینی کو اسرائیل کے فلسطین پر قبضے کا سامنا کرنا پڑا اور اسرائیل کے خلاف ان کی سرگرمیوں کے نتیجے میں انہیں چھ مرتبہ گرفتار کیا گیا جن میں سے اہم ترین 1988 میں گرفتار ہوا جس کی وجہ سے انہیں چھ سال جیل میں گزارنے پڑے۔ اس کے علاوہ، وہ دو بار انتظامی حراست میں رہے اور دو بار فلسطینی اتھارٹی کی سکیورٹی آرگنائزیشن کی طرف سے قید ہوئے۔