3,918
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 71: | سطر 71: | ||
ان کا کہنا تھا کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں اسلامی انقلاب دنیا کے حریت پسندوں کے لیے ایک آئیڈیل میں تبدیل ہو گیا ۔ امام خمینی نے اپنے الہی افکار و نظریات اور عظیم جدوجہد سے تاریخ کا دھارا موڑ دیا<ref>[https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i422360 ایران کا اسلامی انقلاب دنیا کے حریت پسندوں کے لیے رول ماڈل: مولانا شہنشاہ نقوی]-/urdu.sahartv.ir-شائع شدہ از: 3جون 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 جون 2024ء-</ref> | ان کا کہنا تھا کہ امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں اسلامی انقلاب دنیا کے حریت پسندوں کے لیے ایک آئیڈیل میں تبدیل ہو گیا ۔ امام خمینی نے اپنے الہی افکار و نظریات اور عظیم جدوجہد سے تاریخ کا دھارا موڑ دیا<ref>[https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i422360 ایران کا اسلامی انقلاب دنیا کے حریت پسندوں کے لیے رول ماڈل: مولانا شہنشاہ نقوی]-/urdu.sahartv.ir-شائع شدہ از: 3جون 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30 جون 2024ء-</ref> | ||
== کسی مسلمان قوم کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کا حق نہیں == | |||
خلیج فارس کے بعض مسلم ممالک اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے پر تنقید کرتے ہوئے پاکستان کے ممتاز عالم دین علامه شهنشاه حسین نقوی نے کہا:" آج کسی مسلمان کو اسرائیل کو قبول کرنے کا حق نہیں ہے۔" | |||
ممتاز پاکستانی مذہبی اسکالر سید شہنشاہ نقوی نے کراچی میں حسینیه ایرانیان میں '''امام خمینی یاد''' کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک جنگجو اور سیاسی رہنما کی حیثیت سے امام خمینی کی قیمتی میراث، استکباریت کی مخالفت اور اسرائیل کی عدم قبولیت تھی۔ بدقسمتی سے ہم دیکھتے ہیں کہ بعض مسلم ممالک نے اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات معمول پر لائے ہیں۔ | |||
امریکہ اور اسرائیل تکبر کی علامت ہیں اور آج مسلمانوں بشمول [[شیعہ]]، [[اہل السنۃ والجماعت|سنی]] حتیٰ کہ پاکستان میں رہنے والے ہندوؤں کو بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کا کوئی حق نہیں۔ | |||
انہوں نے کہا کہ دنیا کے آزاد لوگوں میں امام خمینی کی فکر اور طرز عمل کو پھیلانے کا ذکر کرتے ہوئے مزید کہا:" مرحوم امام نے اپنے طرز عمل اور کردار سے ہماری رہنمائی کی، مسلم اور غیر مسلم ان سے محبت کرتے ہیں۔" | |||
سید نقوی نے کہا کہ علامہ اقبال لاہوری اور امام خمینی (رح) عالم اسلام کی دو تکمیلی ہستیاں ہیں جنہوں نے مسلمانوں کے درمیان ایمان اور اتحاد کو مضبوط کیا، | |||
انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ امام خمینی کی ایک اور نمایاں خصوصیت ان کا اخلاص اور دیانت داری تهی، کہا: انہوں نے تمام معاملات میں خدا کو دیکھا۔ وہ ترقی پسند شخصیت کے مالک تھے اور خواتین کی تعریف کرتے تھے، امام کی نظر میں یہ ان کی مائیں اور ان کے پاکیزہ بچے تھے جنہوں نے انقلاب کو اس فتح تک پہنچایا <ref><ref>[https://karachi.mfa.ir/ur/NewsView/682444/%DA%A9%D8%B3%DB%8C-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86-%D9%82%D9%88%D9%85-%DA%A9%D9%88-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%DB%8C%DB%8C%D9%84-%DA%A9%D9%88-%D8%AA%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%D9%82-%D9%86%DB%81%DB%8C%DA%BAکسی مسلمان قوم کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کا حق نہیں]-karachi.mfa.ir- | |||
3خرداد 1401ش- اخذ شدہ بہ تاریخ: 30جون 2024ء۔</ref>۔</ref>۔ |